SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج حزب اللہ
  • نائیجیریا: تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کے گھر پر فوج کے حملے کی مذمت کا سلسلہ جاری

    Dec ۱۴, ۲۰۱۵

    نائیجیریا میں معروف شیعہ عالم دین کے گھر پر فوج کے حملے اور بے گناہ افراد کے قتل کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • نائیجیریا میں ممتاز شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ الزکزکی کو گرفتار کر لیا گیا

    Dec ۱۳, ۲۰۱۵

    نائیجیریا میں فوج نے ممتاز شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ ابراہیم الزکزکی کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • سعودی عرب: آیت اللہ نمر باقر نمر کی سزائے موت کے فیصلے کے خلاف مظاہرے

    Dec ۱۲, ۲۰۱۵

    ہزاروں سعودی شہریوں نے سرکردہ شیعہ رہنما آیت اللہ نمر باقر نمر کی سزائے موت کے فیصلے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔

  • آیت اللہ شیخ باقر النمر کی حمایت میں مظاہرے

    Dec ۱۲, ۲۰۱۵

    سعودی عرب میں ہزاروں افراد نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کی حمایت میں مظاہرے کئے ۔

  • رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا مغربی ملکوں کے تمام نوجوانوں کے نام پیغام (ویڈیو)

    Dec ۱۱, ۲۰۱۵

    "آج شاید ہی کوئی شخص ہو جسے القاعدہ، طالبان اور اس منحوس سلسلے کی کڑیوں کی تشکیل، انھیں تقویت پہنچانے اور اسلحہ فراہم کرنے میں ریاستہائے متحدہ امریکا کے کردار کا علم نہ ہو۔"

  • رسول اسلام صل اللہ عليہ وآلہ وسلم اور نواسہ رسول امام حسن عليہ السلام کي عزاداري

    Dec ۱۱, ۲۰۱۵

    پيغمبر اسلام حضرت محمد مصطفي صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کے يوم وفات اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن عليہ السلام کے يوم شہادت کي مناسبت سے ايران بھر ميں عزاداري کا سلسلہ جاري ہے۔

  • جارحین کے خاتمے تک استقامت جاری رہے گی : تحریک انصار اللہ

    Dec ۰۵, ۲۰۱۵

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ جب تک ملک سے جارحین کا خاتمہ نہیں ہو جاتا اس وقت تک کارروائی جاری رہے گی-

  • دشمنوں کی سازشیں ناکام بنائی جائیں : آیت اللہ العظمی سیستانی

    Dec ۰۲, ۲۰۱۵

    عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • عراقی وزیراعظم نے کربلائے معلی میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے سے ملاقات کی

    Dec ۰۱, ۲۰۱۵

    عراق کے وزیراعظم حید رالعبادی نے کربلائے معلی میں آیت اللہ العظمی سید علی سیستان کے نمائندے سے ملاقات کی ۔

  • رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا مغربی ملکوں کے تمام نوجوانوں کے نام پیغام (ویڈیو)

    Nov ۳۰, ۲۰۱۵

    "آج شاید ہی کوئی شخص ہو جسے القاعدہ، طالبان اور اس منحوس سلسلے کی کڑیوں کی تشکیل، انھیں تقویت پہنچانے اور اسلحہ فراہم کرنے میں ریاستہائے متحدہ امریکا کے کردار کا علم نہ ہو۔"

  • رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا مغربی ملکوں کے تمام نوجوانوں کے نام پیغام

    Nov ۲۹, ۲۰۱۵

    "آج شاید ہی کوئی شخص ہو جسے القاعدہ، طالبان اور اس منحوس سلسلے کی کڑیوں کی تشکیل، انھیں تقویت پہنچانے اور اسلحہ فراہم کرنے میں ریاستہائے متحدہ امریکا کے کردار کا علم نہ ہو۔"

  • مسلح افواج اپنے ملک کے دفاع میں کسی رواداری کی قائل نہیں: ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف جنرل عطاء اللہ صالحی

    Nov ۱۹, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج اپنے ملک کے دفاع میں کسی رواداری کی قائل نہیں ہے اور وہ ہر خطرے کا دندان شکن جواب دے گی۔

  • محمد رسول اللہ فوجی مشقوں کا تیسرا مرحلہ آج سے شروع

    Nov ۱۷, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی محمد رسول اللہ نامی فوجی مشقوں کا تیسرا مرحلہ آج سے شروع ہوا ہے۔

  • فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ کا ردعمل

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵

    یمن کی عوامی انقلابی تحری انصار اللہ نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کی ہے

  • یمن کے مفرور صدر کا عوامی تحریک انصار اللہ کے مقابلے میں شکست کا اعتراف

    Nov ۱۴, ۲۰۱۵

    یمن کے مستعفی و مفرور صدر نے سعودی عرب کے زیر قیادت، عرب اتحاد کی شکست کا اعتراف کر لیا ہے-

  • طالبان کا ایک اہم کمانڈر ملا منصور داد اللہ دو گروپوں کی جھڑپ میں مبینہ طور پر ہلاک

    Nov ۱۲, ۲۰۱۵

    افغانستان میں طالبان کے ایک گروپ کے ایک اہم سرغنہ کی ہلاکت کی اطلا عات ہیں۔

  • فلسطین کا دفاع، واجب شرعی ہے: آیۃ اللہ اراکی

    Nov ۰۷, ۲۰۱۵

    مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقوں کی مکمل آزادی تک جہاد اور فلسطین کا دفاع جاری رکھنا،تمام مسلمانوں کے لئے واجب شرعی ہے اور اس پر تمام علماء اسلام متفق ہیں-

  • فلسطینی بچوں کا رام اللہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵

    سیکڑوں فلسطینی بچوں نے مظاہرے کرکے عالمی برادری سے اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • پوری دانشمندی کے ساتھ جامع ایٹمی معاہدے پر علمدآرمد کیا جائے: آیت اللہ امامی کاشانی

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵

    تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ محمد امامی کاشانی نے پوری دانشمندی کے ساتھ جامع ایٹمی معاہدے پر علمدآرمد کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران تمام مسلمانوں کا رول ماڈل ہے۔ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی

    Nov ۰۱, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کےسربراہ نے اسلامی نظام کو پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئے ایک آئیڈیل قراردیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS