SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج حزب اللہ
  • آیت اللہ نمر کی سزائے موت پر علمدرآمد، آل سعود کی نابودی کے مترادف ہوگا

    Oct ۳۰, ۲۰۱۵

    خلیج فارس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر آیت اللہ شیخ باقر نمر کوپھانسی دی گئی تو آل سعود حکومت کی نابودی کی الٹی گنتی شروع ہوجائے گی۔

  • آیت اللہ شیخ باقرالنمر کی حمایت، اور آل سعود کو انتباہ

    Oct ۳۰, ۲۰۱۵

    جرمن کے عوام نے مظاہرہ کرکے آیت اللہ شیخ باقر النمر کی حمایت کی، اور آل سعود کو سختی سے خبردار کیا ہے۔

  • آل سعود کی جیل سے آیت اللہ باقر نمر کا پیغام

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر نے اعلان کیا ہے کہ وہ خدا کی مقرر کردہ تقدیر پر اس کے شکرگزار ہیں۔

  • تحریک انصار اللہ نے اقوام متحدہ کی لاتعلقی پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے مسقط معاہدے کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی لاتعلقی پر نفرت و بیزاری کا اظہار کیا ہے۔

  • سعودی عرب میں آیت اللہ شیخ باقر نمر کے بھائی کو بھی گرفتار کرلیا گیا

    Oct ۲۷, ۲۰۱۵

    سعودی حکومت نے انسانی حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر کے بھائی کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔

  • آیت اللہ باقر النمر کی پھانسی کی سزا کی توثیق کے خلاف شدید رد عمل

    Oct ۲۶, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے معروف مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ باقرالنمر کی سزائے موت کی توثیق کی خبروں کے بعد اس فیصلے پر ملکی اور بین الاقوامی سطح پر شدید رد عمل سامنے آرہا ہے۔

  • آیت اللہ نمر کی سزائے موت کی بابت ایران کا سخت انتباہ

    Oct ۲۵, ۲۰۱۵

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے سرکردہ سعودی عالم دین اور سیاسی رہنما آیت اللہ نمرباقر النمر کی سزائے موت پر عملدرآمد کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔

  • سعودی عرب:سرکردہ شیعہ عالم دین آیت اللہ نمر کی سزائے موت کی توثیق

    Oct ۲۵, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کی اپیل کورٹ اور سپریم کورٹ دونوں نے ممتاز شیعہ عالم دین اور آمریت مخالف رہنما آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔

  • جرمن وزیر خارجہ کی آیت اللہ ھاشمی رفسنجانی سے ملاقات

    Oct ۱۸, ۲۰۱۵

    جرمنی کے وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر نے تہران میں ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • فتح قریب ہے، مجاہدین صبر و استقامت سے کام لیں، آیت اللہ العظمی سیستانی

    Oct ۱۶, ۲۰۱۵

    عراق کےجید عالم دین اور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے عراقی مجاہدین کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ حتمی کامیابی قریب ہے۔

  • سعودی جارحین کا مقابلہ کرنے پر تحریک انصار اللہ یمن کی تاکید

    Oct ۱۵, ۲۰۱۵

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سعودی جارحین کا مقابلہ کرنے کو ضروری قرار دیا ہے۔

  • یمن میں سعودی عرب کی تازہ جارحیت پر انصار اللہ کا ردعمل

    Oct ۰۹, ۲۰۱۵

    یمن میں شادی کی ایک تقریب پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری پر یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • آل سعود کی نابودی کا وقت قریب آگیا ہے۔ آیت اللہ رے شہری

    Oct ۰۴, ۲۰۱۵

    حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کےسابق نمائندے آیت اللہ رے شہری نے بھی کہا ہے کہ آل سعود نے یمن اور منی میں جو ہولناک مظالم ڈھائے ہیں ان کی وجہ سے اب اس کی نابودی کا وقت قریب آگیا ہے

  • دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے ہوشیاری کی ضرورت ہے، آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی

    Sep ۲۳, ۲۰۱۵

    قم کے ایک نامور مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے ایران کے اسلامی نظام حکومت کے خلاف دشمنوں کے ناپاک منصوبے کے مقابلے میں مکمل ہوشیاری کی ضرورت پر تاکید کی ہے-

  • آیت اللہ خزعلی کی وفات پر صدر مملکت اور پارلیمنٹ کے اسپیکر کا تعزیتی پیغام

    Sep ۱۶, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے الگ الگ پیغامات میں آیت اللہ ابوالقاسم خزعلی کے انتقال کی تعزیت پیش کی ہے-

  • آیت اللہ خزعلی انتقال کر گئے

    Sep ۱۶, ۲۰۱۵

    ایران کے جیّد عالم دین آیت اللہ ابوالقاسم خزعلی اس دار فانی سے کوچ کرگئے ہیں۔

  • عراق: آیت اللہ العظمی سیستانی کی طرف سے ترک یرغمالیوں کی آزادی کی اپیل

    Sep ۱۲, ۲۰۱۵

    عراق کے بزرگ شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے یرغمال بنائے گئے ترک مزدوروں کی آزادی کی اپیل کی ہے-

  • قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی آسٹریا کے صدرہینزفشر سے ملاقات

    Sep ۱۰, ۲۰۱۵

    بعض یورپی ملکوں کی طرف سے امریکا کی ایران دشمنی کی پیروی غیرمنطقی ہے

  • حقیقی اسلام دہشت گردی کا مخالف ہے: آیۃ اللہ لاریجانی

    Sep ۰۸, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کےسربراہ نے کہا ہے کہ حقیقی اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ اس کا مخالف ہے-

  • ایران کی خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی: آیۃ اللہ یزدی

    Sep ۰۱, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فقہاء کونسل مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS