تلاش
-
Aug ۲۹, ۲۰۱۵
محمد رسول اللہ(ص) فلم کے ٹکٹ، پہلی ہی شب میں ایران کے سنیما گھروں میں200 ملین تومان میں فروخت ہوئے
-
Aug ۲۸, ۲۰۱۵
بین الاقوامی میڈیا بالخصوص اٹلی کے فلمی جریدوں نے محمد رسول اللہ فلم کو ایران کی ایک عظیم کامیابی قرار دیا ہے۔
-
Aug ۲۷, ۲۰۱۵
رسول اکرم (ص) کی حیات طیبہ کے بارے میں ایران میں تیار ہونے والی فلم محمد رسول اللہ بیک وقت ایران اور کینیڈا میں ریلیز ہوگئی۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۵
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل کے رکن نے مفرور سابق صدر عبدربہ منصور ہادی کو سعودی عرب کا آلہ کار قرار دیا ہے۔
-
Aug ۲۴, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایران کی فوج ہر طرح کے خطرے کے خلاف فوری طور پر جوابی کارروائی کے لئے ضروری آمادگی رکھتی ہے۔
-
Aug ۲۳, ۲۰۱۵
تقریب مذاہب اسلامی کی جنرل اسمبلی کے سیکریٹری جنرل نے اسلامی معاشرے میں اتحاد کے تحفظ کو ایک الہی فریضہ اور مسلمانوں کی اہم ذمے داری قرار دیا ہے۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۱۵
نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے عراق میں اصولی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۵
فلم محمد رسول اللہ چھبیس اگست کو ایران کے سینما گھروں اور مونٹریال فیسٹول میں بیک وقت ریلیز کی جائے گی۔ اس فلم کے ہدایت کار نے کہا ہے کہ حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر چھبیس اگست کو یہ فلم ریلیز کی جائے گی-
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۵
ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ حسین نوری ہمدانی نے کہا ہے کہ ایران کی اہم پالیسی دشمنوں کے مقابل مزاحمت کی تقویت پر مبنی ہے-
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۵
صیہونی فوج کے کمانڈروں نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی فوج کے تینتیس روزہ حملوں کا اصل مقصد حزب اللہ کے سربراہ کو قتل کرنا تھا-
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۵
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے یمن کے مستقبل میں عوامی تحریک انصار اللہ کے اہم کردار کا اعتراف کیا ہے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۵
طالبان کے ترجمان نے ایک بیان جاری کرکے جمعے کی شام کابل میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۵
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے نتائج کے باوجود، ایران امریکہ تعلقات کا راستہ ہموار نہیں ہے-
-
Aug ۰۵, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ اوقاف کے سربراہ نے نجف اشرف میں عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی سے ملاقات کی-
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک بزرگ مرجع تقلید نے کہا ہے کہ مراجع تقلید اور بعض شیعہ علما صحابہ کرام کو برا بھلا کہنے سے بے زاری کا اظہار کرتے ہیں۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۲۴
صدر مملکت نے "مجاہدان در غربت" کے نویں اجلاس کو اپنے پیغام میں شہید امیر عبد اللہیان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے، پوری دنیا میں سامراج کے خلاف جد و جہد خاص طور پر غاصب صیہونی حکومت کے سامنے فلسطین کی مظلوم قوم کی جد و جہد کی حمایت پر زور دیا ہے
-
Apr ۲۸, ۲۰۲۳
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اپنے دورہ بیروت کے دوران حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے ملاقات اور لبنان و فلسطین کی حالیہ تبدیلیوں اور تہران ریاض سمجھوتے کے بارے میں گفتگو کی۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۲۳
امریکہ اگر ریاکاری سے باز آ جائے تو معاہدے تک پہنچنے میں وقت نہیں لگے گا، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی ہے۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۲۳
تسلط پسند نظام ایران کی علمی و سائنسی پشیرفت کو برداشت نہیں کر سکتا، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے دو ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی برسی کے موقع پر کہی۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۲۲
عمان کے وزیر خارجہ تہران پہنچے ہیں جہاں وزارت خارجہ میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ان کا باضابطہ استقبال کیا۔