SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج حزب اللہ
  • حزب اللہ کا نسل کش اسرائیل کے فوجی اڈوں پر کیتوشا میزائلوں سے حملہ، بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی

    May ۰۶, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں نسل کش اسرائیلی حکومت کے کئی اڈوں پر حملہ کیا ہے۔

  • اسرائیل کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑحملوں نے 1948 کی یاد تازہ کردی

    Apr ۳۰, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے مقبوضہ کفرشوبا کے ٹیلوں پر زبردست گولہ باری کی ہے۔

  • اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے سنگین میزائلی حملے کی تصدیق کردی

    Apr ۲۹, ۲۰۲۴

    صہیونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے میزائل حملے کے دوران ایک میزائل مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع شتولا ٹاؤن میں ایک فوجی عمارت پر لگا ہے۔

  • حزب اللہ نے فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل پر کتنے ہزار میزائل داغے، تفصیلات سامنے آگئيں

    Apr ۲۸, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمت کے خلاف صیہونی حکومت کی کسی بھی کارروائی کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا

  • حزب اللہ نے کیا طاقت کا مظاہرہ، صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر کاتیوشا راکٹوں کی بارش

    Apr ۲۷, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر دسیوں راکٹ داغے جانے کی خبر دی ہے۔

  • صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

    Apr ۲۶, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے میں صیہونی فوج کے ٹھکانے کو میزائل کا نشانہ بنایا ہے۔

  • حزب اللہ کا خوف، لبنان کی فضاؤں سے اسرائیلی ڈرون ندارد

    Apr ۲۵, ۲۰۲۴

    رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی لبنان کے آسمان سے اسرائیلی ڈرون پوری طرح سے غائب ہو گئے ہیں۔

  • کریات شمونہ بھوتوں کا شہر، صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے کے نتائج

    Apr ۲۵, ۲۰۲۴

    صیہونی میڈیا نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں اور صیہونی کالونیوں پر حزب اللہ لبنان کے مسلسل حملوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کریات شمونہ ، بھوتوں کا شہر بن گیا ہے۔

  • صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)

    Apr ۲۵, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان کے رہائشی علاقوں پر صیونی فوج کے جارحانہ حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں پر ایک بار پھر میزائلی حملہ کیا ہے۔

  • حزب اللہ کا اسرائیل کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ، صیہونی فوج کو بھاری نقصان

    Apr ۲۲, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے آج پیر کے روز بھی شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے مزید کئی اور فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا اور صیہونی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا۔

  • حزب اللہ کا اسرائیلی فوج کے جاسوسی کے اڈوں پر حملہ

    Apr ۲۱, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شلومی علاقے میں دو عمارتوں کو اپنے حملے کا نشان بنایا ہے یہ عمارتیں اسرائیلی فوج کا خفیہ ٹھکانے تھیں۔

  • حزب اللہ لبنان کے حملے میں تیرہ صیہونی فوجی زخمی

    Apr ۱۷, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے الجلیل میں واقع عرب العرامشہ میں قابض فوج کے ہیڈ کوارٹر کو گائیڈڈ میزائل اور ڈرون سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔

  • صیہونی فوج کے فضائی حملے میں حزب اللہ کا ایک اعلی عہدیدار شہید

    Apr ۱۷, ۲۰۲۴

    جنوبی لبنان کے شہر صور میں ایک گاڑی پر صیہونی فوج کے فضائی حملے میں حزب اللہ کے ایک اعلی عہدے دار شہید ہوگئے-

  • صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)

    Apr ۱۶, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے " الرادار" اور صیہونیوں کی 3 دوسری فوجی چھاؤنیوں پر حملہ کیا اور اسی طرح مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے پر بھی میزائل حملہ کیا ہے۔

  • ایران، حماس اور حزب اللہ نے ہمیں شکست دی: صیہونی حکومت کا اعتراف

    Apr ۱۵, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کی کابینہ کے ایک وزیر نے اعتراف کیا ہے کہ ایران، حماس اور حزب اللہ سے ہم شکست کھا چکے ہیں۔

  • ایران کا جوابی اقدام، حزب اللہ لبنان کا شاندار ردعمل

    Apr ۱۵, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے ناجائز اور غاصب اسرائیلی ریاست پر ایران کے ڈرون اور میزائلی حملے کو بے مثال ، جارحانہ اور منفرد قرار دیا ہے

  • حزب اللہ نے اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کو تباہ کر دیا

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴

    حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کو تباہ کر دیا گيا ہے۔

  • شمالی مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ کا حملہ

    Apr ۱۳, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین پر ہفتے کے روز ایک بڑا میزائل حملہ کیا ہے۔

  • حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے توپ خانے کو نشانہ بنایا

    Apr ۱۳, ۲۰۲۴

    لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین پر بہت بڑا میزائلی اور ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے

    Apr ۱۲, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ کفر شوبا کے علاقے میں غاصب صیہونی فوج کے دو فوجی اڈوں پر میزائیل حملہ کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS