SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج حزب اللہ
  • حزب اللہ کے میزائل حملے میں غاصب اسرائیل کا فوجی اڈا تباہ

    Nov ۰۸, ۲۰۲۳

    اطلاعات کے مطابق حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیلی فوجی اڈے پر میزائل داغ کر اسے تباہ کردیا ہے۔

  • حزب اللہ اور صیہونی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ

    Nov ۰۵, ۲۰۲۳

    لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان سرحدی علاقوں میں حزب اللہ اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • حزب اللہ کا بڑا حملہ اور اسرائیل کا فوجی اڈہ تباہ ہو گیا+ ویڈیوز

    Nov ۰۴, ۲۰۲۳

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے لبنان کی سرحد پر صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو تباہ کردیا  جبکہ اس حکومت کے جاسوسی غبارے کو بھی مار گرایا۔

  • حزب اللہ لبنان کو مل سکتا ہے دفاعی سسٹم، امریکہ اور اسرائیل پریشان

    Nov ۰۴, ۲۰۲۳

    غزہ جنگ کے دوران یہ خبر کہ روس کی پرائیویٹ آرمی ویگنر حزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کر سکتی ہے، اسرائیل اور امریکہ کے لیے کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں۔

  • 3 انداز جہاں - حزب اللہ کے سربراہ کا اہم خطاب

    Nov ۰۳, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 11/ 2023

  • 2 انداز جہاں - حزب اللہ کے سربراہ کا اہم خطاب

    Nov ۰۳, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 11/ 2023

  • 1 انداز جہاں - حزب اللہ کے سربراہ کا اہم خطاب

    Nov ۰۳, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 11/ 2023

  • وائٹ ہاؤس: حزب اللہ کے سربراہ کی تقریر کا انتظار ہے

    Nov ۰۳, ۲۰۲۳

    امریکا کا کہنا ہے کہ ہمیں جمعہ کے روز ہونے والی حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی تقریر کا انتظار ہے.

  • حزب اللہ کا اسرائیل پر زبردست وار، صیہونی حکومت کے ایک ڈرون کو مارگرایا

    Nov ۰۲, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان نے غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے ہولناک جنگی جرائم نیز عورتوں اور بچوں کے قتل عام کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں بہت سے صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

  • غاصب اسرائیل کے مزید دو فوجی اڈوں پر حزب اللہ کا حملہ

    Nov ۰۱, ۲۰۲۳

    لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ کے مجاہدین نے اسرائیل کے مزید دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • حزب اللہ کا غاصب اسرائیلی حکومت کو سخت انتباہ

    Oct ۳۱, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کرکے غاصب اسرائیلی حکومت کو سخت انتباہ دیا ہے۔

  • حزب اللہ کے سامنے غاصب صیہونی فوجی بے بس، صیہونی بستیاں خالی

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳

    حزب اللہ کے حملوں کے بعد صیہونی بستیوں سے دسیوں ہزار صیہونی بے گھر ہوگئے ہیں اور صیہونی بستیاں بھی خالی ہوچکی ہیں۔

  • عرب حکمرانوں کو حزب اللہ کا انتباہ

    Oct ۲۹, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ مزاحمتی قوت مضبوط اور مستحکم پوزیشن میں ہے۔

  • حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانے کو بنایا نشانہ

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳

    لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔

  • حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیل کا ایک ٹینک تباہ کردیا

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے پر حملہ کرکے غاصب صیہونی فوج کا ایک ٹینک تباہ کردیا ہے۔

  • صیہونی فوج کے پیدل دستے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ (ویڈیو)

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے ہونین فوجی اڈے میں تعنیات صیہونی فوجیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • غاصب اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں حزب اللہ کے تین مجاہد شہید

    Oct ۲۱, ۲۰۲۳

    الجزیرہ چینل کے مطابق غاصب اسرائيلی فوج اور حزب اللہ لبنان کے درمیان ہونے والی سرحدی جھڑپوں میں حزب اللہ کے تین مجاہد شہید ہوگئے۔

  • غزہ پر غاصب اسرائیل کا زمینی حملہ دشمن کا قبرستان بن جائے گا، حزب اللہ لبنان

    Oct ۲۱, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نعیم قاسم نے کہا کہ غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا زمینی حملہ دشمن کا قبرستان بن جائے گا، صیہونیوں کے پاس شکست کے سوا اور کوئی راستہ نہیں ہے۔  

  • امریکی صدر کا صیہونی حکام کو مشورہ، حزب اللہ سے جنگ میں الجھنے کی غلطی نہ کریں

    Oct ۲۱, ۲۰۲۳

    امریکی صدر بائیڈن اور ان کے سینیئر مشیروں نے صیہونی حکام کو خبردار کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان سے جنگ میں الجھنے کی کوشش نہ کریں۔

  • صیہونی فوجیوں پر حزب اللہ کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ

    Oct ۲۱, ۲۰۲۳

    عبرانی میڈیا نے لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی طرف سے صیہونی فورسز پر تباہ کن حملے اور کم از کم تین فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS