SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج حزب اللہ
  • حزب اللہ نے کیں فوجی مشقیں اور اسرائیلی حکام کے حواس باختہ ہوگئے

    May ۲۴, ۲۰۲۳

    اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے راکٹوں نے تل ابیب کی نیندیں حرام کر دیں۔

  • حزب اللہ کی میزائل توانائی سے صیہونیوں میں تشویش

    May ۲۳, ۲۰۲۳

    صیہونی ذرائغ‏ ابلاغ نے تل ابیب کو خبردار کیا ہے کہ حزب اللہ کی حالیہ فوجی مشقوں کو معمولی نہ سمبھے، یہ تحریک جنگ کی صورت میں صرف ایک دن میں تین ہزار میزائل داغنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

  • حسن نصراللہ ہمیں جنگ کے دہانے تک لا رہے ہیں: حزب اللہ کی فوجی مشقوں پر صیہونی کمانڈر کا ردعمل

    May ۲۳, ۲۰۲۳

    حزب اللہ کی ہفتہ کے دن ہونے والی فوجی مشقوں پر صیہونی فوج کے انٹیلی جنس نے ردعمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ حسن نصراللہ نے شام سے ان کی سرحدوں میں ڈرون بھیج کر غلطی کی ہے اور اس کا نتیجہ ایک بڑی جنگ کی صورت میں نکل سکتا ہے۔

  • حزب اللہ کی مزاحمت کوئی وقتی مزاحمت نہیں، صیہونی حکومت کی شکست تک یہ مزاحمت جاری ہے: شیخ نعیم قاسم

    May ۲۳, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے حالیہ فوجی مشقوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان مشقوں کا پیغام صیہونی دشمن کے مقابلے میں استقامت اور آمادگی ہے۔

  • حزب اللہ لبنان نے طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو

    May ۲۲, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان نے مزاحمت کی عید کے موقع پر اپنی فوجی طاقت کا مظاہرہ کیا۔

  • حزب اللہ کی فوجی مشقیں لبنان کی فوجی اور ڈرون صلاحیت کا مظہر

    May ۲۲, ۲۰۲۳

    حزب اللہ جوانوں نے جنوبی لبنان میں اپنے ایک کیمپ میں فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔

  • حزب اللہ جدید ہتھیاروں کے ہمراہ ایک منظم فوج ہے۔ صیہونی میڈیا کا اعتراف

    May ۲۲, ۲۰۲۳

    صیہونی میڈیا نے حزب اللہ کی حالیہ فوجی مشقوں کے بارے میں صیہونی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کی تازہ ترین فوجی مشقیں اسرائیل کے لئے ایک پیغام ہیں۔

  • جو غلطی تم نے غزہ کے بارے میں کی وہ لبنان کے بارے میں مت دھرانا: حزب اللہ کا انتباہ

    May ۱۷, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان نے کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ کہ صیہونی فوج کےظالمانہ حملوں اورجہاد اسلامی کے کمانڈروں کو شہید کرنے کے باوجود نیتن یاھو حکومت کو بند گلی اور گڑھے سے نکلنے میں مدد نہیں ملے گی

  • صیہونی تجزیہ کاروں کا اعتراف، اسرائیل کے جنوب میں ایک اور حزب اللہ تیار

    May ۱۴, ۲۰۲۳

    صیہونی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ غزہ میں فوجی آپریشن سے ظاہر ہوتا ہے کہ تحریک جہاد اسلامی اور حماس کی صلاحیتوں اور توانائیوں میں اضافہ ہوا ہے اور اسرائیلی حکام غزہ میں فوجی آپریشن کی کامیابیوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں۔

  • حزب اللہ کا بیان، صیہونی حکومت کی تباہی قریب ہے

    May ۱۰, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے گزشتہ روز غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس حکومت کے جرائم میں اضافہ اس کے خاتمے کا پیش خیمہ ہے اور ہم مزاحمت کے ساتھ کھڑے ہیں۔

  • حزب اللہ کے میزائلوں کے سامنے اسرائیل بے بس

    May ۰۷, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت کے داخلی سیکورٹی کے تحقیقی مرکز نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ اس حکومت نے حزب اللہ لبنان کے ساتھ تصادم کے خوف سے فلسطینی تنظیموں کو جنوبی لبنان سے راکٹ حملے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے زور دیا کہ حزب اللہ لبنان کے خلاف اسرائیل کی دفاعی طاقت ناکام ہو گئی ہے۔

  • اسرائیل کی مشکلات میں اضافہ، جہاد اسلامی اور حزب اللہ مل کر صیہونی دھمکیوں کا مقابلہ کریں گی

    Apr ۲۷, ۲۰۲۳

    جہاد اسلامی فلسطین نے ناجائز صیہونی حکومت کی دھمکیوں سے نمٹنے کے لئے حزب اللہِ لبنان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خبر دی ہے۔

  • پوری دنیا میں امریکی تسلط ختم ہو رہا ہے: حزب اللہ

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳

    حزب اللہ کی انتظامی کونسل کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ پوری دنیا میں امریکی تسلط زوال پذیر ہے اور آج یہ خطہ استعماری اور استبدادی ممالک کا نہیں بلکہ مزاحمت کا ہے۔

  • اسرائیلی اخبار کا دلچسپ تبصرہ، حزب اللہ کی بڑھتی طاقت نے ....

    Apr ۱۵, ۲۰۲۳

    صیہونی ویب سائٹ نے خبر دی ہے کہ حزب اللہ لبنان کی عسکری صلاحیت میں پچھلے برسوں میں اضافہ ہوا ہے اور اسے تل ابیب کے جہازوں اور گیس پلیٹ فارمز کے لیے حقیقی خطرہ قرار دیا گیا ہے۔

  • فلسطینی رہنما نے ایران اور حزب اللہ کا شکریہ ادا کیا (ویڈیو)

    Apr ۱۵, ۲۰۲۳

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینیئر رہنما یحییٰ السنوار نے غزہ میں منعقدہ عالمی یوم القدس کی ایک تقریب کے دوران بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کو یاد کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے فلسطین کی مسلسل اور بے لوث حمایت و مدد پر قائد انقلاب اسلامی امام خامنہ ای اور صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کا بھی شکریہ ادا کیا اور اُسے فلسطینی قوم کے لئے دلگرمی اور قوت قلب کا باعث قرار دیا۔ فلسطینی رہنما نے اسی طرح فلسطین کے سلسلے میں حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے موقف کی بھی قدردانی کی۔

  • حماس اور حزب اللہ سے ٹکرانے کی جرآت نہیں کر پا رہا ہے اسرائیل

    Apr ۰۸, ۲۰۲۳

    صیہونی اخبار ٹائمز آف اسرائیل نے خبر دی ہے کہ بنیامن نتن یاہو نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بڑھتے ہوئے اندرونی تنازعات کے پیش نظر تل ابیب کی توجہ حماس اور حزب اللہ کے ساتھ محاذ آرائی کی طرف مبذول نہیں کرائی جا سکتی۔

  • حزب اللہ لبنان کی اسرائیل کو دھمکی، ہمارے پاس بڑی تعداد میں دورمار میزائل ہیں

    Apr ۰۷, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ناجائز صیہونی حکومت کو دور مار میزائل کے استعمال کی دھمکی دی ہے۔

  • حزب اللہ نے انڈونیشیا کے صیہونی حکومت مخالف اقدام کو سراہا

    Apr ۰۴, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان نے انڈونیشیا کے اُس اقدام کی تعریف کی ہے جس میں انڈونیشیا نے اگلے ماہ ہونے والے انڈر 20 فٹ بال ورلڈ کپ میں صیہونی ٹیم کی مخالفت کی ہے۔

  • حزب اللہ کا اسرائیل کو پیغام؛ تم مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہو (ویڈیو)

    Apr ۰۲, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کر کے ایک بار پھر ناجائز صیہونی ریاست کو اس کی اصل حقیقت کی جانب متوجہ کیا ہے اور اُسے یہ پیغام دیا ہے کہ وہ مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے۔

  • کیا شام میں حزب اللہ کا کمانڈر شہید ہوا ہے؟

    Mar ۳۰, ۲۰۲۳

    المیادین ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ شامی ہیومن رائٹس واچ کی طرف سے حزب اللہ لبنان کے ایک کمانڈر کی شہادت کے بارے میں شائع ہونے والی خبر بالکل غلط اور مکمل بے بنیاد ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS