تلاش
-
Mar ۲۸, ۲۰۲۳
حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ عارضی صیہونی حکومت رو بزوال ہے اور تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۲۳
حزب اللہ عراق کے ترجمان نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ نے ہمارے مجاہدوں اور اڈوں پر حملہ کیا تو ہم بھی ڈائریکٹ علاقے میں امریکی اہداف کو نشانہ بنائیں گے۔
-
Mar ۲۵, ۲۰۲۳
مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں کے قریب حزب اللہ لبنان کی "رضوان" بٹالین کے نئے واچ ٹاورز کی تعمیر نے اس حکومت کے اعلیٰ سیکورٹی حکام کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۳
حزب اللہ لبنان کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ اب مغربی ایشیا میں فیصلہ لینے والا نہیں رہا اور خطے میں نئی طاقتیں سامنے آ رہی ہیں۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی ریاست میں اپوزیشن لیڈر اور وزیر رہ چکے لیبرمین نے وزیر اعظم نیتن یاہو کو اسرائیل کے لئے حزب اللہ لبنان سے زیادہ بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
Mar ۰۶, ۲۰۲۳
حزب اللہ لبنان کے ایک سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ دشمن اپنے تمام تر وسائل سے لبنان میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن مزاحمت ان فتنوں کے خلاف کھڑی پائمردی کا مظاہرہ کرے گی۔
-
Mar ۰۱, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے سینٹر فار انٹرنل سیکورٹی اسٹڈیز کے سربراہ نے حکومت کی پریشان کن حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو تباہ کرنے کے لیے حزب اللہ کو سٹیک اور پن پوائنٹ میزائلوں کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ہم اندر سے تباہ ہو رہے ہیں۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت نے غزہ اور لبنان کی مزاحمتی تحریکوں کو اپنی داخلی نازک سیاسی صورتحال کے بارے میں تشویش کی وجہ سے پیغامات بھیجے ہیں۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۲۳
حزب اللہ لبنان کے شرعی بورڈ کے سربراہ نے صیہونی حکومت میں گہری تقسیم بندی اور شدید اختلافات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت مزاحمتی جدوجہد کی بدولت خانہ جنگی کا شکار ہے۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۳
حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں شام کے زلزلہ زدگان کی ہر طرح سے مدد اور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنی ساری توانائی اور ظرفیت شام کی حکومت اور عوام کو زلزلے سے نمٹنے کےلئے پیش کر رہے ہیں۔
-
Feb ۰۷, ۲۰۲۳
حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں ترکیہ اورشام میں زلزلہ سے ہونے والی تباہی کے حوالے سے بین الاقوامی اداروں اوردنیا کے ممالک سے درخواست کی ہے وہ ان متاثرین کی ہرممکن طریقے سے امداد کریں۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۳
حزب اللہ لبنان کے سینئر فوجی کمانڈر کے قاتلانہ آپریشن کی نئی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی ریاست کے ریٹائر ہونے والے چیف آف دی اسٹاف نے اپنی نوکری ختم ہونے کے آخری دنوں میں ایک بار پھر حزب اللہ کے ڈر سے لبنان کو 50 سال پیچھے ماضی میں دھکیلنے کی دھمکی دی ہے۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۲۳
اسرائیل کے ایک سینئر کمانڈر نے حزب اللہ لبنان کی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۲۳
حزب اللہ لبنان نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کی مناسبت پر ایک ویڈیو جاری کر کے صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۲۲
اسرائیل کے چیف آف ارمی اسٹاف کے ایک بیان سے پورے اسرائیل میں ہنگامہ مچ گیا ہے۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۲۲
عراق میں داعش کی نابودی کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر عراقی سیاسی اتحاد فتح کے سربراہ ھادی العامری نے کہا ہے کہ داعش کو شکست دینے میں ایران اور حزب اللہ کی حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۲۲
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یوم شہدا کے موقع پر خاص تقریر کی۔
-
Nov ۱۴, ۲۰۲۲
حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ آج مزاحمت پہلے سے زیادہ طاقتور ہے۔
-
Nov ۰۳, ۲۰۲۲
حزب اللہ لبنان کے شرعی امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ تحریک استقامت نے عربوں اور مسلمانوں کی تاریخ میں پہلی بار صیہونی دشمن پر وحشت طاری کرکے اسے معاہدہ کرنے پر مجبور کیا ہے۔