تلاش
-
Jun ۰۱, ۲۰۲۲
لبنان میں اسپیکر کے انتخابات میں امریکہ اور سعودی عرب کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
May ۳۱, ۲۰۲۲
سعودی دارالحکومت ریاض میں خواتین کے عِبایَا فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں سعودی روایتی عبایا کے ساتھ ساتھ ماڈرن ڈیزائن کے عبایا کو بھی ریمپ پر پیش کیا گیا۔
-
May ۲۲, ۲۰۲۲
سعودی عرب کے ایک پیٹرول پمپ میں موجود تیل کے ذخیرے میں زبردست دھماکہ ہوا۔ سعودی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ شدید گرمی کے باعث تیل کے ذخیرے میں لگنے والی آگ کے باعث ہوا۔
-
May ۲۱, ۲۰۲۲
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ملک میں شیعوں کے قتل عام کی سیاست کے تحت 2 بحرینی جوانوں کو سزائے موت کے حکم کی توثیق کردی ہے۔
-
May ۱۹, ۲۰۲۲
بچوں کو موت کی سزا دینے پر اقوام متحدہ نے سعودی عرب کی مذمت کی ہے۔
-
May ۱۸, ۲۰۲۲
وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ ایران-سعودی عرب کے مابین مذاکرات کے تعلق سے کوئی نئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی ہے۔
-
May ۱۷, ۲۰۲۲
مستقبل قریب میں ایرانی وزیر خارجہ بغداد میں سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے۔
-
May ۱۶, ۲۰۲۲
ایک امریکی اخبار نے گزشتہ ماہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر کے سعودی عرب کے خفیہ دورے کے اسباب پر روشنی ڈالتے ہوئے اس سفر کا مقصد چین اور تیل قرار دیا ہے۔
-
May ۱۵, ۲۰۲۲
یمنی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے صوبہ صعدہ میں عام شہریوں کے خلاف سعودی فوجیوں کے بہیمانہ جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
May ۱۴, ۲۰۲۲
سعودی عرب میں دو شیعہ نوجوانوں کو سزائے موت دے دی گئی۔
-
May ۱۳, ۲۰۲۲
سعودی عرب کی شہری امداد رسانی کی تنظیم نے مشرقی سعودی عرب میں واقع ظہران کے ایک کمرشيئل کامپلیکس میں وسیع پیمانے پر آگ لگنے کے واقعے کی خبر دی ہے۔
-
May ۰۷, ۲۰۲۲
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کے غیر جانبدارانہ موقف کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو سعودی عرب کے گمراہ کن پروپیگنڈے اور جھانسے میں نہیں آنا چاہئے۔
-
May ۰۵, ۲۰۲۲
ایک سیکورٹی اسٹڈی مرکز کے مطابق، قابل انتظام مسائل پر سعودی عرب اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔
-
May ۰۴, ۲۰۲۲
صیہونی نامہ نگار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آ رہے ہیں۔
-
May ۰۴, ۲۰۲۲
یمنی میڈیا نے ملک پر جارح سعودی اتحاد کے ایک اور ڈرون کے تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
May ۰۳, ۲۰۲۲
ترک میڈیا ذرائع نے بتایا کہ سعودی عرب انقرہ سے 60 جدید ڈرون خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
May ۰۲, ۲۰۲۲
سعودی عرب کی انٹیلیجنس سروس کے سابق سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب کو احساس ہوتا ہے کہ امریکہ نے اسے تنہا چھوڑ دیا ہے۔
-
May ۰۲, ۲۰۲۲
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے ملکوں اوردنیا کے بعض دیگر ممالک میں آج پیر کو عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔
-
May ۰۱, ۲۰۲۲
اسرائیلی فوج کے ایک سینئر جنرل کا کہنا ہے کہ اسرائیل، سعودی عرب کا دوست ہے اور ریاض- تہران کے درمیان کسی بھی طرح کی دوستی، اسرائیل کے لئے خطرہ ہے۔
-
May ۰۱, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیراعظم سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔