تلاش
-
Apr ۲۰, ۲۰۲۱
سعودی تجارتی پالیسیاں اور اُس کے طریقہ کار کو ڈبلیو ٹی او میں پیش کردیا گیا: ذرائع ابلاغ
-
Apr ۱۷, ۲۰۲۱
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ جنوب مغربی سعودی عرب میں حساس علاقوں کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایاگیا ہے -
-
Apr ۱۲, ۲۰۲۱
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب پر دو بیلسٹک میزائلوں اور سترہ ڈرون طیاروں سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۱
سعودی عرب کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کے نتیجے میں تین سعودی فوجیوں کو سزائے موت دے دی گئی۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۲۱
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جوابی کاروائی کو دیکھتے ہوئے سعودی عرب نے یورپ اور امریکہ سے جدید ترین دفاعی سسٹم کی خریداری کی کوششیں شروع کردی ہیں۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۱
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سیکریٹری اور سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کی انچارج اگنس کیلامرڈ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ انہیں سعودی عرب کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۲۱
یمن کی مسلح افواج کے ڈرون یونٹ نے شاہ خالد ائربیس کو نشانہ بنایا ہے۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۲۱
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ ان کے ملک نے اس بات کی طرف سے اطمینان حاصل کر لیا ہے کہ کسی بھی قسم کا نیا ایٹمی سمجھوتہ ایران کے لیے شدت سے واجب العمل ہوگا، کہا ہے کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ عالمی برادری خطے کے عدم استحکام کو دور کرنے کے لیے سنجیدہ کوشش کرے گي جو ایران کی سرگرمیوں کا نتیجہ ہے۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۲۱
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ ضالع میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی حملوں کو پسپا کر دیا ہے
-
Apr ۰۵, ۲۰۲۱
حماس نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں مقیم فلسطینیوں کی گرفتاری بلاجواز ہے۔
-
Apr ۰۳, ۲۰۲۱
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایران کے ایٹمی مذاکرات میں اپنے ملک کی شرکت کو تہران اور ریاض کے قریب ہونے کا ایک موقع قرار دیا ہے۔
-
Apr ۰۳, ۲۰۲۱
عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے دورہ سعودی عرب پر عراق کی مختلف شخصیات نے منفی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
Apr ۰۲, ۲۰۲۱
سعودی عرب نے اسرائيل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی شرط پیش کر دی ہے ۔
-
Apr ۰۲, ۲۰۲۱
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۲۱
سعودی عرب کے وزیر اطلاعات نے اعتراف کیا ہے کہ یمن پر سعودی حملے سے لے کر اب تک سعودی عرب پر 359 بیلسٹک میزائل داغے گئے۔
-
Mar ۳۰, ۲۰۲۱
امریکہ اسرائیل اور سعودی عرب، نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی میں مسلسل رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۲۱
انصار اللہ یمن کے ترجمان اور امن مذاکرات کار ٹیم کے سربراہ محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد، وسیع البنیاد اور منصفانہ امن کے قیام میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۲۱
عراق کے پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے کربلا کی آپریشنل کمان کے ساتھ مل کر سعودی عرب سے ملنے والے سرحدی علاقوں میں دہشت گردی کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔