تلاش
-
Oct ۲۹, ۲۰۲۲
سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے سعودی میڈیا کو خبردار کرتے ہوئےکہا کہ ہم آل سعود کے زیر کنٹرول میڈیا اور فتنہ پھیلانے والے سرغنوں سے کہتے ہیں کہ تم اب خبردار رہو، ہم تمہاری تلاش میں آئیں گے، تمہارے آرام کا وقت گزر گیا، تم ایرانی قوم میں اشتعال انگیزی پیدا کرو اور خود آرام سے رہو، ایسا نہیں ہو سکتا۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۲۲
جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران ہر سطح پر دشمن کے خطرات کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۲۲
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے سپاہ کی بحریہ کو ایمان و عقیدے، سائنس و ٹیکنالوجی اور دانشمندی و تدبیر کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۲۲
ایران کی پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے کمانڈر ، جنرل حسین سلامی نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ غزہ پٹی پر مسلسل بمباری کی اسرائيل کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی ۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۲۲
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن کی ساری کوششیں اسلامی انقلاب کی پیشرفت روکنے اور ایران کو سیاسی طور پر الگ تھلگ کرنے پر مرکوز رہی لیکن اس کی ساری کوششیں ناکام رہی ہیں۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۲۲
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے سربراہ نے غزہ میں یوم القدس کمیٹی کی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی جعلی اور غاصب حکومت کی شکست قریب ، قطعی اور یقینی ہے۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۲۲
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمنوں کی چھوٹی سی بھی شرارت کا ایران کی مسلح افواج دندان شکن جواب دے گی۔
-
Mar ۰۵, ۲۰۲۲
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مقامی ٹیکنالوجی کے ذریعے کافی مقدار میں ہتھیاروں کی تیاری کے باوجود، ہم ہتھیاروں پر نہیں بلکہ اپنے عزم و ایمان پر یقین رکھتے ہیں۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۲۱
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کے ہاتھ کاٹ دیئے جائیں گے۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۲۱
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی پیداوار پوری طرح بامقصد اور اسٹریٹیجک بنیادوں پر ہے۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۲۱
دنیا کے چالیس ملکوں اور علاقوں میں چالیس سے زائد جنگوں کا براہ راست ذمہ دار امریکہ ہے، یہ بات ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہی۔
-
Sep ۲۰, ۲۰۲۱
اسلامی جمہوریہ ایران کی پاسداران انقلاب فوج کے کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ علاقے اور دنیا میں امریکہ کا دبدبہ ختم ہو چکا ہے اور آج ہمیں خطرناک امریکہ کہیں نظر نہيں آ رہا ہے بلکہ اس کی جگہ پر ایک شکست خوردہ ، بھگوڑا اور افسردگی کا شکار امریکہ ہمیں دکھائي دے رہا ہے ۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۲۱
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ملکی سرحدیں پوری طرح محفوظ ہیں اور ایران کی مسلح افواج کےمکمل کنٹرول میں ہیں۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۲۱
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ خدائے عظیم کی طاقت کے سامنے کافر ھیچ ہیں۔
-
Jul ۲۶, ۲۰۲۱
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران کو شکست دینے کے لئے پابندیوں کی امریکی پالیسی ناکام رہی ہے۔
-
May ۲۱, ۲۰۲۱
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ کا حماس کے سربراہ کو ٹیلی فون، فلسطینی استقامت کی عظیم فتح کے بارے میں گفتگو۔
-
May ۲۱, ۲۰۲۱
ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں ایران کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی اور عراق کے شہید کمانڈر ابو مہدی المہندس کی تصویروں سے مزین ایک بورڈ کے سامنے ایک عراقی دولہا کو سلامی پیش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
May ۱۹, ۲۰۲۱
سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کے سربراہ کا عوامی ریلی سے خطاب
-
Jan ۱۹, ۲۰۲۱
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دفاع مقدس اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کا سرچشمہ ہے۔
-
Jan ۰۷, ۲۰۲۱
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی اپنی شہادت سے پہلے ہی دسیوں بار دشمن سے انتقام لے چکے تھے اور دشمن سے انتقام لینے میں وہ ایک ناقابل کنٹرول شخصیت تھے۔