تلاش
-
May ۱۴, ۲۰۲۴
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے پارٹی کی صدارت سے استعفی کے بعد میاں نواز شریف کے حکمراں جماعت کی قیادت سنھبالنے کا راستہ ہموار ہوگیا ہے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۴
مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شہباز شریف وزیراعظم اور مریم نواز وزیر اعلی پنجاب کے لئے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آگئے۔
-
May ۰۴, ۲۰۲۳
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف شاہ چارلس سوئم کی تاجپوشی کی تقریب میں شرکت کے لئے چند روز قبل ہی لندن پہنچ گئے ہیں۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۲۳
پنجاب اسملبی کی تحلیل سے پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے درمیان پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی پارٹی کے قائد میاں نواز شریف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
Nov ۱۳, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی میں کبھی میرٹ پر کام نہ کرنے والے مفرور لندن میں بیٹھ کر آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ کررہے ہیں۔
-
May ۱۱, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
Nov ۱۱, ۲۰۲۰
لاہور میں احتساب عدالت کے احاطے میں ن لیگ کے حامیوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی کی خبریں ہیں۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۱۹
نیب کی ٹیم نے پاکستان میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز شریف کے گھروں پر چھاپہ مارا ہے۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۱۸
نواز شریف کو (ن) لیگ کی پارٹی صدارت سے ہٹائے جانے کے بعد شہباز شریف کو پارٹی صدر بنانے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۱۷
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کو نواز شریف کی جگہ نیا پارٹی صدر منتخب کرنے کے لئے نوٹس جاری کر دیا ہے۔
-
Oct ۲۷, ۲۰۲۵
سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کی نویں کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستانی وفد کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۲۵
اطلاعات کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیرمیں حکومت سازی کے لئے صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونی رابطہ کیا ہے۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۲۵
اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لئے ہم سب کو شریک ہو کر آگے بڑھنا اور سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے اسلام آباد میں علاقائی ٹرانسپورٹ وزرا کا نفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ علاقائی روابط کا فروغ معاشی اور تجارتی انقلاب کا سبب بنے گا۔
-
Oct ۲۳, ۲۰۲۵
اطلاعات کے مطابق پاکستانی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے آج جمعرات کو وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔
-
Oct ۱۷, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیر اعظم میان شہباز شریف نے اسلام آباد میں افغان پناہ گزینوں سے متعلق ایک اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ مشکل وقت مین افغانستان کا ساتھ دیا ہے۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۲۵
پاکستان کے سابق وزیر خارجہ اور چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے غزہ میں جنگ بندی جاری رہنے کے بارے میں شک اور عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۲۵
شرم الشیخ اجلاس میں امریکی صدر ٹرمپ نے تیسری جنگ عظیم سے بچاؤ کا دعوی کیا تاہم اسرائیلی وعدہ خلافیوں، جنگی جرائم اور نسل کشی کا کوئی ذکر نہ کیا، لیکن علاقائی رہنماؤں نے دل کھول کر ٹرمپ کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے معاہدے پر دستخط کر دیے۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی آزادی، عزتِ نفس اور خوش حالی پاکستان کے لئے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ بات انھوں نے مصر سے پاکستان روانگی کے موقع پر کہی۔
-
Oct ۱۳, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے شرم الشیخ میں امن سربراہ اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں ہیں۔