تلاش
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۸
بحرینی مسلمانوں کے مثالی رہنما آیت اللہ شیخ قاسم نے نجف اشرف میں عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی سے ملاقات کی۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۸
بحرینی مسلمانوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم عراق کے مقدس مقامات کی زیارت کے لئے بدھ کے روز نجف اشرف پہنچے۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۱۸
بحرینی مسلمانوں نے نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد الدراز کے علاقے میں مسجد امام جعفر صادق علیہ السلام کے اطراف میں مارچ کرتے ہوئے ایک بار پھر معروف بحرینی عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۱۸
بحرینی عوام نے الدراز کے علاقے میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ان سے یکجہتی کے اظہار کے لئے بہت بڑی ریلی نکالی ہے۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۱۸
بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ان سے یکجہتی کے اظہار کے لئے بہت بڑی ریلی نکالی ہے۔
-
Jul ۱۱, ۲۰۱۸
بحرین کے الوفا اسلامی گروہ نے اعلان کیا ہے کہ بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا علاج کرانے کرانے سے متعلق آل خلیفہ حکومت کا بیان جھوٹا اور اس سلسلےمیں کوشش کا اظہار محض ایک فریب اور دھوکہ ہے۔
-
Jul ۱۰, ۲۰۱۸
بحرین میں مختلف شخصیات اور گروہوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے حکومتی فیصلے کو آل خلیفہ کی بے بسی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
Jul ۱۰, ۲۰۱۸
بحرینی مظاہرین نے گذشتہ دنوں میں بحرین کے بادشاہ کے خلاف نعرے لگاکر اسے شیخ عیسی قاسم کی جسمانی حالت کے بدتر ہونے کا ذمہ دار قرار دیا ہے اور ان کے علاج کے لئے اس ملک کے بادشاہ کی کوششوں کو جھوٹ اور فریب، اور اس کو خیانتکار اور غدار قرار دیا ہے-
-
Jul ۱۰, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے نمائندے نے کہا ہےکہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی جسمانی حالت کی خرابی کا ذمہ دار حکومت بحرین ہے۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۱۸
بحرین کی ظالم شاہی حکومت نے عوامی دباؤ کے سامنے گھٹنےٹیک دئے اور سرانجام اس نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے اور اطلاعات ہیں کہ وہ الدراز شہر میں اپنے گھر سے لندن جانے کے لئے منامہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچ چکے ہیں۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۱۸
بحرینی عوام نے ایک بار پھر مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان اور انھیں فوری طور پر رہا کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۱۸
بحرینی عوام نے ایک بار پھر مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان اور انھیں فوری طور پر رہا کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۱۸
بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے اور انہیں ہسپتال منتقل کرنے کے بعد کل رات ان کا آپریشن ہوا۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۱۸
بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۱۸
بحرین میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکن اور عالم دین شیخ علی الکربابادی کا خیال ہےکہ آل خلیفہ حکومت ممتاز عالم دین شیخ عیسی قاسم کو علاج معالجے کی اجازت نہ دے کر درحقیقت اس بزرگ عالم دین کو تدریجی طور پر قتل کرنے کے درپے ہے-
-
Apr ۱۲, ۲۰۱۸
بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۱۸
بحرین میں الدراز کے محصور عوام نے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مارچ کیا۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۱۸
بحرینی عوام کے ہر دلعزیز رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
-
Jan ۳۰, ۲۰۱۸
بحرین میں ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا فوجی محاصرہ مزید سخت کر دیا گیا۔