تلاش
-
Nov ۰۶, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حزب اختلاف کی جماعتوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے فوج کو بغاوت کے لیے اکسانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
Nov ۰۵, ۲۰۲۰
فرانس میں رسول اکرم حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان میں توہین کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Oct ۳۱, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر اعظم نے غیر ملکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کئی پوشیدہ رازوں سے پردہ اٹھایا۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلمان حکمرانوں سے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہو کر آواز اٹھائیں۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فرانسیسی صدر نے جان بوجھ کر مسلمانوں کو اشتعال دلایا ہے۔
-
Oct ۲۰, ۲۰۲۰
پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے عمران خان کی حکومت پر انتقام کی سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
Oct ۱۷, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں پر فوج اور عدلیہ میں انتشتار پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۲۰
جمعے کو پاکستان قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے داخل ہوتے ہی ایوان، اپوزیشن ارکان کے گو نیازی گو کے نعروں سے گونج اٹھا جس کے بعد عمران خان ایوان سے چلے گئے۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ اپوزیشن کے رہنماؤں کو کسی بھی قیمت پر این آر او نہیں دیا جائے گا۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر اعظم نے امام خمینی کی سادہ زندگی کو اپنے ملک کے عوام کے لیے آئيڈیل قرار دیا ہے۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن اور سابق حکمرانوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق حکمراں آئی ایس آئی کو پنجاب پولیس بنانا چاہتےتھے۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر اعظم نے اس ملک میں مسلمانوں کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کی سازش سے پردہ اٹھایا۔
-
Oct ۰۱, ۲۰۲۰
پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے اپنی پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں عمران خان حکومت پر سخت تنقید کی۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں حقیقی امن کیلئے افغانستان میں امن و سکون کا ہونا ضروری ہے۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل و فلسطین تنازع، مسئلہ کشمیر، گستاخہ خاکوں کی ترویج، افغان امن عمل، ہندوستان میں مسلمانوں کی صورتحال، کورونا وائرس، منی لانڈرنگ، ماحولیاتی تبدیلی اور افغان امن عمل سمیت اہم معاملات پر دنیا کی توجہ مبذول کرائی۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۲۰
پاکستان میں وفاقی وزیروں کو ہدایات کی گئی ہیں کہ وہ غیر ضروری بیان بازی سے پرہیز کریں۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگرساری دنیا بھی اسرائیل کو تسلیم کرلے لیکن جب تک خود فلسطین اسے تسلیم نہیں کرتا اُس وقت تک کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
-
Sep ۰۹, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیراعظم نے آئندہ موسم سرما میں گیس کی شدید قلت کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔