تلاش
-
Feb ۱۸, ۲۰۲۴
ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے راج کوٹ میں انگلینڈ کو 434 رنوں سے ہرا کر ٹیسٹ کرکٹ کی سب سے بڑی اور تاریخی جیت حاصل کی ہے۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۲۴
اس سلسلے میں سبرامنیم سوامی نے "ایکس" پر وزیر اعظم مودی کی پوسٹ کا جواب دیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنی پوسٹ میں گزشتہ روز لکھا کہ وہ آج (منگل کو) متحدہ عرب امارات اور قطر جا رہے ہیں۔ نریندر مودی نے لکھا کہ میں اگلے دو دنوں میں متحدہ عرب امارات اور قطر میں بہت سے پروگراموں میں شرکت کرنے جا رہا ہوں۔ اس دورے سے ان دونوں ممالک کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۲۴
پاکستان صوبے ڈیرہ اسمٰعیل خان میں عام انتخابات کے لیے سکیورٹی پر تعینات پولیس کی گاڑی پر بم حملے میں 5 اہلکار جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔
-
صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسمعٰیل خان میں تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ، 10 پولیس اہلکار جاں بحق
Feb ۰۵, ۲۰۲۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسمعٰیل خان میں تھانہ چودہوان پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار جاں حق اور 6 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
Jan ۲۸, ۲۰۲۴
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ قدس بریگيڈ کے جوانوں نے صیہونی حکومت کے ایک مرکاوا ٹینک اور دو فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۲۴
ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں طلبا مظاہرین نے ریاست کے گورنر عارف محمد خان کے قافلے کو ضلع کولم میں روک لیا اور نعرے لگائے، جس پر گورنر احتجاج میں سڑک پر دھرنے پر بیٹھ گئے۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۴
نجات اسرائیل نامی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ خان یونس میں 50 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جو 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی فوج کا ایک دن میں ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت نے غزہ پر اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج سنیچر کی صبح بھی شہر خان یونس پر شدید بمباری کی .
-
Dec ۲۳, ۲۰۲۳
اطلاعات کے مطابق القسام کے مجاہدین نے خان یونس کے مشرق میں ایک سرنگ میں 5 غاصب اسرائیلی فوجیوں کو گھیر کر مار دیا ہے۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے خان یونس اور رفح شہروں کے رہائشی مکانات پر شدید بمباری کی ہے جبکہ خان یونس میں زمینی جنگ کے دوران فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچایا ہے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۲۳
غاصب اسرائیلی حکومت نے اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ کے جنوب میں خان یونس اور رفح میں 6 مساجد پر بمباری کی ہے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۲۳
عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی نہیں رہے، بیرسٹر گوہر نئے سربراہ منتخب ہو گئے ہیں۔
-
Nov ۱۱, ۲۰۲۳
رات بھر اعظم خان اسپتال میں زیر علاج رہے جہاں انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا تھا۔
-
Oct ۲۰, ۲۰۲۳
جنوبی غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں مزید متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۲۳
افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان ایران کی صنعتی مصنوعات کے لئے بہترین بازار ہے۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۲۳
گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے علی مردان خان ڈومکی کے نام کی منظوری دے دی ہے۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۲۳
گدائی پولیس نے غازی یونیورسٹی کے فزکس ڈیپارٹمنٹ کے دو پروفیسرز کو طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی میں مجرم قرار دیتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے جب کہ تونسہ پولیس نے زیادتی کا شکار ہونے والی طالبہ کے خاندان کو قتل کی دھمکی پر ایف آئی آر درج کی ہے-
-
Aug ۰۹, ۲۰۲۳
طالبہ کے یوٹیوب پر ویڈیو بیان کے بعد غازی یونیورسٹی کے دو پروفیسروں پر فردجرم عائد کرکے مقدمہ کا اندارج کر لیا گیا ہے۔
-
Jul ۰۲, ۲۰۲۳
کارروائی کے بعد پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اور سرچ آپریشن کا دائرہ بڑھا دیا گیا۔
-
Jun ۱۲, ۲۰۲۳
حال ہی میں بننے والی استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا۔