تلاش
-
Aug ۲۴, ۲۰۱۹
پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور دہشتگرد فرار ہوگئے۔
-
Aug ۲۲, ۲۰۱۹
شامی فوج نے ادلب کےجنوبی مضافات میں واقع شہر خان شیخون پر مکمل کنٹرول کرلیا ہے۔
-
Aug ۱۹, ۲۰۱۹
شامی فوج صوبہ ادلب میں اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شہر خان شیخون میں داخل ہوگئی ہے ۔ دوسری جانب ترک فوج نے بھی دہشت گردوں کی حمایت کے لئے ادلب کی جانب پیشقدمی شروع کردی ہے جس پر شامی حکومت نے سخت احتجاج کیا ہے۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۹
شامی فوج نے جنوبی صوبے ادلب کے اسٹریٹیجک شہر خان شیخون کا محاصرہ کر لیا ہے۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۱۹
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہرڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی کے دورافتادہ جنگلوں میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ سرچ آپریشن میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
Jul ۳۱, ۲۰۱۹
پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ میں ایک شخص شہید اور دوسرا زخمی ہو گیا۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۱۹
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے سہولت کار وفاقی کابینہ میں بیٹھے ہیں اسی لیے دنیا ہمارا مؤقف نہیں سن رہی۔ موجودہ حکومت کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ ہے۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایران کا دوروزہ دورہ کیا جس میں انہوں نے رہبرانقلاب اسلامی اور صدر مملکت سے ملاقات کرنے کے علاوہ مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کے حرم مطہر کی زیارت کی اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر فاتحہ پڑھی۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۱۹
الیکشن کمیشن نےاب سماجوادی پارٹی کے لیڈراعظم خان پر72 گھنٹےاورمینکا گاندھی پر48 گھنٹےکی پابندی لگا دی ہے۔ پابندی کے سبب یہ دونوں لیڈرانتخابی مہم میں حصہ نہیں لےسکیں گے۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۱۹
ایم ڈبلیو ایم نے ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۹
خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں آج صبح دہشت گردی کی بڑی واردات ہوئی ہے۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۱۹
یہ خط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے صدر مقام لکھنئو سے نواب اصغر علی خان نے
-
Nov ۰۵, ۲۰۱۸
امریکا کے مسلم مذہبی رہنما اور تحریک امت اسلام کے سربراہ لوئیس فراخان نے کہا ہے کہ امریکا کبھی بھی جمہوری ملک نہیں رہا ہے بلکہ اس نے ہمیشہ سرمایہ دار اور طاقتور طبقے کی حمایت کی ہے۔
-
Oct ۲۱, ۲۰۱۸
مشرقی بیت المقدس کے گاؤں خان الاحمر کے باشندوں اور دیگر علاقوں کے فلسطینیوں اور اسی طرح غیر ملکی سرگرم کارکنوں کی جانب سے مذکورہ گاؤں کی مسماری کو روکنے کے لئے دئے جانے والے دھرنے سے خوف زدہ ہو کر صیہونی حکومت نے اپنے فیصلے سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
-
Oct ۱۵, ۲۰۱۸
اسرائیلی فوج نے مشرقی بیت المقدس کےگاؤں خان الاحمر کو مسمار کرنے کے لئےاس گاؤں میں بھاری مشنییں اور بلڈوزر پہنچا دئے ہیں۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۱۸
مقبوضہ بیت المقدس میں واقع خان الاحمر میں اس قصبے کو تباہ کئے جانے سے متعلق غاصب صیہونی حکومت کے فیصلے کی مخالفت میں فلسطینیوں کی غیر معینہ مدت ہڑتال کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Oct ۰۱, ۲۰۱۸
یہ خط ارسال کیا ہے ستلج ریڈیو لسنرز کلب کے ہی سینیئر ممبر ایم شہبار خان صاحب نے
-
Sep ۲۷, ۲۰۱۸
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت مسلسل جاری ہے۔