تلاش
-
Oct ۲۳, ۲۰۱۷
پاکستان میں مکتب اہل بیت کے پیروکار شیعہ مسلمان نوجوانوں کی گمشدگیوں کے خلاف جیل بھرو تحریک اہم اور حساس مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔
-
Oct ۰۷, ۲۰۱۷
نشرہونے کی تاریخ 07/ 10/ 2017
-
Oct ۰۶, ۲۰۱۷
جیل بھرو تحریک کے آغاز میں علامہ حسن ظفر نقوی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گرفتاری دے دی۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۷
پاکستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے جلال پور پیر والا میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے ایک کمانڈر اور اس کے ساتھی کو ہلاک کر دیا ۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۷
14 اگست کے حوالے سے ایک خصوصی تحریر۔ انتخاب آر اے نقوی
-
May ۲۱, ۲۰۱۷
پاکستان میں سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن اور لاہور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کی جانب سے وزیر اعظم سے ایک ہفتے کے اندر مستفعی ہو جانے کے مطالبے کے بعد ملک گیر وکلا تحریک شروع ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔
-
Apr ۲۶, ۲۰۱۷
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان نے صیہونی حکومت کے ساتھ ٹی ٹی پی کے رابطے کا اعتراف کیا ہے
-
Oct ۲۹, ۲۰۱۶
پاکستان کی مرکزی جمعیت اہلحدیث کے بعض حامیوں نے تحریک دفاع آل سعود" کے نام سے تنظیم قائم کر لی ہے۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۱۶
افغانستان کے صوبے پکتیکا میں "تحریک طالبان پاکستان" کے سابق ترجمان اعظم طارق کی ہلاکت کا دعویٰ کیا جارہا ہے
-
Jun ۳۰, ۲۰۱۶
پاکستان عوامی تحریک نے بھی وزیراعظم پاکستان نواز شریف کو نااہل قرار دینے کے لئے درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی ہے۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۱۶
کراچی پولیس کا کہنا ہےکہ ڈیفنس کالونی سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے چار خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے
-
Nov ۰۱, ۲۰۲۵
فلسطینی عوام کی اکثریت استقامتی محاذ کو غیر مسلح کئے جانے کی مخالف ہے اور اس کو آزادی فلسطینی ریاست کی تشکیل کا یقین نہیں ہے
-
Oct ۲۹, ۲۰۲۵
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ،سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے عدم اعتماد کی تحریک پر دستخط کر دیے ہیں۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۲۵
وزیر خارجہ عراقچی نے ناوابستہ تحریک کے وسط مدتی اجلاس کے بارے میں کہا کہ ان اجلاس کے اختتامی بیان میں رکن ملکوں نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 منسوخ نہیں ہوئی ہے اور اس کے نکات اور ٹائم لائن پر عملدرامد ضروری ہے۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۲۵
نا وابستہ تحریک کے وزرائے خاجہ کے اجلاس میں متحدہ عرب امارات کی جانب سے خلیج فارس کے تین ایرانی جزیروں کا بے ربط مسئلہ اٹھائے جانے کو ایرانی مندوب نے افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۲۵
مشرقی افریقہ میں واقع ملک مڈغاسکر میں "جین زی" کی بغاوت کے نتیجے میں حکومت کا خاتمہ ہونے اور ملک سے صدر کے فرار ہونے کی اطلاعات ہیں۔