تلاش
-
May ۰۷, ۲۰۲۱
فلسطینی گروہوں نے عالمی یوم قدس کی مناسبت سے بیان جاری کر کے تمام فلسطینیوں اور مسلم امہ سے اپیل کی ہے کہ بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے دفاع کے لئے اٹھ کھڑے ہوں-
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۱
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی انتخابات کے امیدواروں کی گرفتاری کھلی جارحیت ہے-
-
Apr ۰۲, ۲۰۲۱
جمعے کے روز ہندوستان کی ریاست راجستھان میں کسان تحریک کے ایک رہنما راکیش ٹکیت کی گاڑی پر حملہ کیا گيا۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۲۱
ہندوستان میں کسان رہنماؤں نے اپنی تحریک کو وسیع تر کرتے ہوئے جہاں چھبیس مارچ کے ہندوستان بند کی تیاری شروع کردی ہے وہیں بنگال کے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی مخالفت کا فیصلہ کیا ہے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۲۱
ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کی حمایت میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر پنجاب کے مختلف شہروں سے خواتین نے دہلی کی سرحدوں کی جانب مارچ کیا اور احتجاجی دھرنوں میں شرکت کی۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۲۱
بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کی تحریک اعتماد کو ان کے خوف کی علامت قرار دیا ہے۔
-
Mar ۰۲, ۲۰۲۱
ہندوستان میں کسان نریندرمودی حکومت کے سامنے ڈٹ گئے، مظاہرین کا کہنا ہے کسانوں کی تحریک انگریزوں کے خلاف بھی کامیاب ہوئی تھی اب بھی کامیاب ہو گی۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۲۱
ہندوستان میں تینوں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی جاری تحریک کا اثر اب اس ملک کی ریاست پنجاب کے مقامی انتخابات پر مرتب ہوتا نظر آ رہا ہے جہاں بی جے پی کو ممکنہ شکست کا سامنا ہے۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۲۱
میانمار میں فوجی حکومت کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک شروع ہوگئی ہے۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۲۱
عراق کی استقامتی تحریکوں اور گروہوں نے شمالی عراق میں ترکی کے جارحانہ حملوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے اس طرح کے اقدامات کو روکنے کے لئے ضروری کارروائی کی جائے گی۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۲۱
بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے بحرین میں انقلابیوں کی سرکوبی کی دسویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ مظلوموں کو کچلے جانے اور ان پر ظلم و ستم روا رکھے جانے کے باوجود بحرینی عوام عزت و آزادی کی اپنی راہ بدستور جاری رکھیں گے۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۲۱
شیخ عیسی قاسم: بحرین کے عوام کامیابی تک اپنی تحریک جاری رکھیں گے۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۲۱
چودہ فروری دوہزار گیارہ سے شروع ہونے والی بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کو دس سال پورے ہونے والے ہیں ، اس مناسبت سے بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں پر زور مظاہرے کئے ہیں۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۲۱
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور دہلی کی مختلف سرحدوں پر ان کا دھرنا بدستور جاری ہے ۔