تلاش
-
Apr ۲۵, ۲۰۱۹
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون نے روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کی۔کم جونگ اور پوتین کے درمیان ہونے والی یہ پہلی ملاقات ہے۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۱۹
شام کا بحران اور اس ملک کی داخلی جنگ کہ جو دو ہزار گیارہ سے اس عرب ملک میں بدامنی پھیلنے کے ساتھ ہی شروع ہوئی، اس بات باعث بنی کہ شام کا علاقہ، مغرب اور ان کے عرب اتحادیوں کے خلاف، روس، ترکی اور مزاحمتی طاقتوں کی مقابلہ آرائی میں تبدیل ہوجائے-
-
Feb ۲۳, ۲۰۱۹
روس کے صدر نے کہا ہے کہ روسی ہتھیار امریکہ اور حریفوں کے مقابلے میں بہت اعلی درجے کے ہیں۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۱۹
جنوری دوہزار سترہ میں امریکی صدر ٹرمپ کے برسراقتدار آنے کے بعد سے روس اور امریکہ کے تعلقات روز بروز خراب ہوتے جا رہے ہیں- امریکہ مختلف سیاسی ، اقتصادی اور فوجی میدانوں میں روس کے خلاف دباؤ بڑھا رہا ہے اور اس کا ایک پہلو روس کا مقابلہ کرنے کی امریکی کوشش اور اس پر فوجی برتری حاصل کرنا ہے-
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۸
روس، گروپ چار جمع ایک کے ایک اہم رکن کی حیثیت سے ہمیشہ ہی ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کی ضرورت اور ایران کی جانب سے اس معاہدے کی مکمل پابندی کئے جانے پر تاکید کرتا رہا ہے -
-
Oct ۱۹, ۲۰۱۸
روس کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ اپنے وعدے بالخصوص جوہری معاہدے پر پابندی کی ہے جبکہ اس کے خلاف پابندیاں لگانے کی پالیسی امریکہ کی بہت بڑی غلطی ہے۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۱۸
روسی صدر ولادیمیر پوتین اور ترک صدر رجب طیب اردوغان شام کے تعلق سے ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کی غرض سے تہران پہونچے ہیں۔یہ اجلاس ایران،روس اور ترکی کی موجودگی میں ہو رہا ہے جس میں شام کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۱۸
روسی صدر پوتین تہران میں سہ فریقی سربراہی اجلاس کے ضمن میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۱۸
شام کے بارے میں ایران کے صدر حسن روحانی، ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے مابین عنقریب سہ فریقی سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۱۸
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے جامع ایٹمی معاہدہ سے امریکہ کا نکلنا ٹرمپ حکومت کے غلط اقدامات میں سے ایک ہے اور اس غلط اقدام کے بعد اس معاہدے کے تحفظ کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۱۸
امریکی اور روسی صدور کے درمیان ملاقات فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں ہوئی۔
-
Jul ۱۶, ۲۰۱۸
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس کے صدرولادیمیر پوتین سے ہونے والی ملاقات سے انہیں بہت کم توقعات ہیں۔
-
Jul ۰۴, ۲۰۱۸
وائٹ ہاؤس نے ایک بار پھر اپنے گزشتہ موقف کو دہراتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکہ جزیرہ نما کریمہ کے الحاق کو تسلیم نہیں کرتا-
-
May ۱۱, ۲۰۱۸
روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کل رات ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے جوہری معاہدے کو بر قرار رکھنے پر تاکید کی۔
-
May ۰۷, ۲۰۱۸
ولادی میر پوتین نے چوتھی بار روس کے صدر کی حثیت سے اپنی عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔