تلاش
-
Jan ۱۳, ۲۰۲۲
ایران اور یورپی یونین کے مذکراتی وفود کے سربراہوں نے ویانا میں ایک دوسرے ملاقات کی ہے۔ لیکن مغربی ممالک بدستور وقت کشی کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
-
Dec ۰۵, ۲۰۲۱
یورپی یونین نے کہا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش ہے۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۲۱
ونزوئیلا کے صدر کا کہنا ہے کہ معائنے کے بہانے یورپی یونین کے معائنہ کار جاسوسی کے لئے آئے تھے۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۲۱
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں نے افغانستان کے لئے انسان دوستانہ امداد بھیجے جانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۲۱
یورپی یونین نے کہا ہے کہ طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے:۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۲۱
فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سیکریٹری جوزب بورل نے برسلز میں ملاقات و گفتگو کی جس میں علاقائی مسائل من جملہ مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے غیر قانونی اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۲۱
طالبان نے افغانستان میں یورپی یونین کی سفارتی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۲۱
ترک صدر رجب طیب اردوغان کے امریکہ، کناڈا، نیوزیلینڈ اور 7 یوروپی ملکوں کے سفیروں کو اپنے ملک سے نکالنے کے حکم پر یوروپی پارلیمنٹ کے سربراہ ڈیوڈ ساسولی نے ٹویٹر پر اپنا ردعمل ظاہر کیا۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۱
یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے کہا کہ جوہری معاہدے میں ہمیں دوبارہ آنا ہو گا اور اس کا معنی یہ ہے کہ امریکہ پابندیاں ختم کر کے معاہدے میں واپس آ جائے۔
-
Sep ۲۳, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیر خارجہ نے اسلام آباد کے خلاف یورپی یونین کی حالیہ قرارداد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس پر کڑی نکتہ چینی کی اور اس پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۲۱
ایرانی وزیر خارجہ کی یوروپی یونین کی خارجہ امور کے سربراہ سے ملاقات میں، ویانا مذاکرات کو شروع کرنے کے ساتھ ساتھ اس سے برآمد ہونے والے محسوس نتائج پر زور دیا ہے۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۲۱
یورپی یونین نے افغانستان میں مغرب کی ناقص کارکردگی اور ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے تعلق سے یورپ کی پالیسی کا انحصار ان کے طرزعمل پر ہے ۔ دوسری طرف انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے افغان پناہ گزینوں کے تعلق سے یورپی طرزعمل پر سخت تنقید کی ہے۔
-
Jul ۲۲, ۲۰۲۱
جرمنی نے یورپی یونین میں ترکی کی رکنیت کی مخالفت کر دی.
-
May ۲۲, ۲۰۲۱
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے۔
-
May ۱۴, ۲۰۲۱
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ گابی اشکنازی کو ٹیلی فون کر کے اسرائیل کی سیکورٹی کی حمایت پرزور دیا ہے-
-
Apr ۰۱, ۲۰۲۱
یورپی یونین نے ایک بیان جاری کر کے جمعے کے روز ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی مجوزہ نشست کی طرف اشارہ کیا ہے اور کہا کہ اس نشست میں ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی ممکنہ واپسی کے بارے میں گفتگو کی جائے گي۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۲۱
۔ یورپی یونین اور ترکی نے وسیع پیمانے کے تعمیری تعلقات کی اہمیت کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے
-
Feb ۲۴, ۲۰۲۱
یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بورل نے جہاں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے پر عمل نہیں کیا ہے وہیں ایران کے ساتھ مذاکرات کو جامع ایٹمی معاہدے تک محدود رکھنے کی اپیل کی ہے