تلاش
-
Feb ۲۳, ۲۰۲۱
یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بورل نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ چند روز میں ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے انجام پانے والی کوششیں رنگ لائیں گی اور اس حوالے سے اچھی خبریں سننے کو ملیں گی۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۲۱
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے توقع ظاہر کی ہے کہ آنے والے دنوں میں جوہری معاہدے پر عمل در آمد سے متعلق اچھی خبریں ملیں گی۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۱
ایران کے صدر نے عام سیاسی رجحانات کے تعین اور یورپی یونین کی ترجیحات میں کونسل آف یورپ کے کردار کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین، عالمی میدان میں ایک بڑے کھلاڑی کی حیثیت سے امریکہ کی یکطرفہ پالیسی کے مقابلے کے لئے ضروری کردار ادا کرے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۱
روس: پوتین پر سفری پابندی عائد کی گئی تو یورپی یونین کے ساتھ تعلقات منقطع کرلئے جائيں گے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۱
سری لنکا کی حکومت کا تختہ پلٹنے والوں پر پابندی عائد کرنے کے لیے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جارہا ہے: یورپی یونین
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۱
روس اور یورپی یونین کے درمیان سفارتی کشیدگی بڑھنے کے بعد یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ بریسلز کی جانب سے ماسکو کے خلاف نئی پابندیاں عائد کئے جانے کا امکان ہے۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۱
یورپی یونین کے لئے برطانوی برآمدات میں کمی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔
-
Feb ۰۲, ۲۰۲۱
یورپی یونین نے ایران کے ساتھ ایٹمی مذاکرات میں سعودی عرب کی مشارکت سے متعلق بیان کو فرانسیسی صدر کی ذاتی رائے قرار دے دیا۔
-
Jan ۰۱, ۲۰۲۱
برطانیہ 2021 میں یورپی یونین سے علیحدہ ہو گیا۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۲۰
برطانیہ کی پارلیمنٹ نے بریگزٹ پر عمل درآمد کے بعد یورپی یونین سے تعلقات کے بارے میں لندن اور برسلز کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کی واضح اکثریت سے منظوری دے دی۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۲۰
یورپی یونین کے رکن ممالک نے ترکی کے گرد گھیرا تنگ کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۲۰
برسلز میں یورپی یونین کے دفتر کے سامنے مقامی کسانوں نے انوکھا احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۲۰
اسرائیل کے وزیر انٹیلی جینس نے ایران کے سینیر ایٹمی سائنسداں کے قتل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے یورپی یونین کی جانب سے اس قتل کی مذمت کیے جانے پر تنقید کی ہے۔
-
Nov ۰۵, ۲۰۲۰
یورپی یونین نے روز مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۰
یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بوریل نے قرہ باغ کی جنگ میں عام شہریوں کے جانی نقصان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
Sep ۲۰, ۲۰۲۰
یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بورل نے جامع ایٹمی معاہدے کی بنیاد پر ایران کے خلاف عالمی پابندیوں کے خاتمے کا عمل جاری رہے گا۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۲۰
یورپی پارلیمنٹ نے سعودی حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی اور یمنی عوام کے قتل عام کے ذمہ دار کے طور پر سعودی عرب کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی عائد کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۲۰
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی یونین بین الاقوامی سمجھوتوں اور مشترکہ بین الاقوامی سیکورٹی کے احترام میں ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کی پابند رہے گی
-
Jul ۳۱, ۲۰۲۰
روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ روسی فوج کی سیکریٹ سروس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کا ضرور جواب دیا جائے گا۔