تلاش
-
Mar ۲۳, ۲۰۲۳
ایران اور سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
Mar ۲۲, ۲۰۲۳
روس نے برطانیہ کی جانب سے یوکرین کو یوررینیم افزودہ ہتھیاروں کی فراہمی پر انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس اس کا مناسب جواب دے گا۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۳
روس کے صدر ولادی میر پوتین نے مشرقی یوکرین کے دونباس ریجن کا اچانک دورہ کیا ہے۔
-
Mar ۱۷, ۲۰۲۳
سی این این نے دعویٰ کیا ہے مشرقی یوکرین میں ایک چینی ڈرون گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
Mar ۱۶, ۲۰۲۳
امریکی وزیرجنگ کا کہنا ہے کہ نو ملکوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ مجموعی طور پر ایک سوپچاس لیئوپارڈ ٹینک یوکرین کو فراہم کریں گے
-
Mar ۱۵, ۲۰۲۳
روس کا کہنا ہے کہ امریکہ نے یوکرین کیلئے جاسوسی بھی شروع کر دی ہے۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۲۳
فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹیس نے اعلان کیا کہ یوکرین کی جنگ میں امریکہ کی مسلسل مداخلت قومی مفاد میں نہیں ہے۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۲۳
یوکرین کی جنگ کے آغاز سے اب تک ساٹھ سے زیادہ سفید فام انتہاپسند جرمن شہری کیف پہنچ چکے ہیں۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۲۳
مغربی ملکوں کی جانب سے یوکرین کی جنگ کو طول دینے کی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۳
روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک انسانی امداد کی آڑ میں اپنے زرخرید ایجنٹ یوکرین بھیج رہے ہیں۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۲۳
سی آئی اے کے سربراہ نے آئندہ چھے ماہ کو جنگ یوکرین کےحوالے سے انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ روسی صدر امن مذاکرات کے لیے آمادہ نہیں ہیں۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۲۳
بیجنگ کے امن فارمولے کے پیش نظر، روس اور یوکرین کی جنگ 2023 کی دوسری سہ ماہی میں ختم ہونے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں
-
Mar ۰۹, ۲۰۲۳
یوکرین کو دو ارب یورو پر مشتمل مزید ہتھیار فراہم کئے جائیں گے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۲۳
روس نے کہا ہے کہ اس کی فوجوں نے دونیسک صوبے کے شہر باخموت کے مشرقی علاقوں پر مکمل تسلط حاصل کرلیا ہے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۲۳
سوئزر لینڈ نے جنگ یوکرین میں غیر جانبدار رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۲۳
روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے طویل ہونے کا ذمہ دار امریکہ ہے۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۲۳
یوکرین نے امریکہ سے کلسٹر بم فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۲۳
ٹرمپ حکومت میں وزیرجنگ کے مشیر رہ چکے مک گرگور نے کہا ہے کہ جنگ میں یوکرین کی شکست کی صورت میں امریکہ بہت آسانی کے ساتھ یوکرینی صدر کو فراموش کردے گا۔