تلاش
-
Nov ۱۸, ۲۰۲۲
شام کے علاقے ادلب میں موجود آٹھ سو سے زائد دہشت گردوں من جملہ داعشی عناصر کو روس سے جنگ کرنے کے لئے یوکرین منتقل کیا جا رہا ہے۔
-
Nov ۱۸, ۲۰۲۲
غاصب صیہونی ریاست نے یوکرین کو اپنے اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل ہتھیاروں کی فراہمی شروع کر دی ہے۔
-
Nov ۱۷, ۲۰۲۲
نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پولینڈ میں گرنے والے میزائل ممکنہ طورپر یوکرین سے داغے گئے ہیں ۔
-
Nov ۱۷, ۲۰۲۲
اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ کی ایف اور ورشو میزائل حملے کے بہانے سے نیٹو اور روس کے درمیان براہ راست جنگ کرانا چاہ رہے تھے۔
-
Nov ۱۳, ۲۰۲۲
ایسٹونیا نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ہم یوکرین کے فوجیوں کو ٹریننگ دے رہے ہیں۔
-
Nov ۱۲, ۲۰۲۲
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ ہم یوکرین کو دفاعی سسٹم نہیں دے سکتے اور اگر ہم نے انہیں دے دیا تو ہمارے ہاتھ خالی ہو جائیں گے۔
-
Nov ۱۲, ۲۰۲۲
روس کی وزارت دفاع نے دریائے دنیپرو کے ساحلی علاقے میں یوکرینی فوج کے ساتھ شدید جھڑپوں کی اطلاع دی ہے
-
Nov ۱۲, ۲۰۲۲
ایران اور بلغاریہ کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل اور صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۲۲
روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ جنگ کے مختلف محاذوں پر ساڑھے تین سو یوکرین فوجیوں کو ہلاک اور امریکہ کے فراہم کردہ ہمارس میزائلوں کے ایک گودام کو تباہ کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب امریکا میں روسی سفیر نے یوکرین کی جانب کسی بھی اشتعال انگیز اقدام کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
Nov ۰۹, ۲۰۲۲
گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران روس کی افواج نے ایک سو ساٹھ یوکرینی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
Nov ۰۸, ۲۰۲۲
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے یوکرین میں جدید انتباہی نظام کی منتقلی میں اس حکومت کے کردار کا انکشاف کیا ہے۔
-
Nov ۰۷, ۲۰۲۲
روس یوکرین جنگ میں شدت کی خبروں کے درمیان روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ کئی سیکٹروں پر یوکرینی فوج کے حملے ناکام اور سیکڑوں یوکرینی فوجیوں اور ان کے امریکی و برطانوی اتحادی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔
-
Nov ۰۵, ۲۰۲۲
ایران کی مسلح افواج کے سینیئر ترجمان نے روس اور یوکرین کی جنگ میں ایران کے ملوث ہونے کے بارے میں امریکہ اور یوکرین کے الزامات کو جھوٹا اور مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
-
Nov ۰۵, ۲۰۲۲
امریکہ کے ایک تحقیقاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ٹرین شمالی کوریا کی سرحد عبور کر کے روس میں داخل ہوئی ہے۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۲۲
اسپین کے عوام روز مرہ کے اخراجات میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۲۲
روس کی قومی سلامتی کونسل کےسربراہ نیکولائی پیتروشیف نے کہا ہے کہ امریکا اور برطانیہ یوکرین کی جنگ میں حصہ لینے کے لیے بین الاقوامی دہشت گرد بھرتی کرنے میں مصروف ہیں۔