تلاش
-
May ۰۱, ۲۰۲۲
روس نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین کے فوجیوں کی گولہ باری سے خرسون کے جنوب میں متعدد یوکرینی باشندے ہلاک و زخمی ہوئے ۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۲۲
مغربی روس میں واقع صوبے بریانسک کے گورنر جنرل کا کہنا ہے کہ یوکرینی سرحد سے ملے روس کے اس صوبے کے ایک دیہی علاقے پر یوکرینی فضائیہ نے حملہ کیا ہے۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۲۲
امریکی دفاعی صنعتوں کی کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ یہ کمپنی یوکرین کی ہنگامی صورت حال کی بنا پر ٹینک شکن میزائل کی پیداوار بڑھا رہی ہے۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۲۲
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ یوکرین سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 57 ہزار یوکرینی باشندوں کا انخلا ہوا ہے۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۲۲
روس کے بیرونی خفیہ سراغ رساں ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور پولینڈ یوکرین کے بعض علاقوں کو قبضانے اور اس ملک کے بعض مغربی علاقوں کو یوکرین سے جدا کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۲۲
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے اس بات کا اعتراف کیا کہ یوکرین کی جنگ میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل وہ کردار ادا نہ کر سکی جو اسے ادا کرنا چاہیئے تھا۔
-
Apr ۲۸, ۲۰۲۲
روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ دستیاب شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ یوکرین کو بائیولوجیکل یا جراثیمی ہتھیاروں کے تجربات کے لیے استعمال کر رہا ہے۔
-
Apr ۲۷, ۲۰۲۲
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ترکی میں یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی تھی لیکن شہر بوچا میں روسی فوج کے خلاف الزامات نے حالات کو پوری طرح تبدیل کر دیا۔
-
Apr ۲۶, ۲۰۲۲
ہندوستان کے وزیر خارجہ نے یوکرین جنگ کو یورپ کے لئے خطرے کی گھنٹی قرار دیا ہے۔
-
Apr ۲۶, ۲۰۲۲
روس کی وزرات دفاع نے دونباس کے علاقے میں یوکرین کے لیے غیر ملکی اسلحہ سپلائی کے چھے مراکز کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
Apr ۲۶, ۲۰۲۲
یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ روسی فوج نے 5 ریلوے اسٹیشنز پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا جب کہ حملوں میں 3 مسافر بھی ہلاک ہوگئے۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۲۲
یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ ہمیں بھاری ہتھیاروں کی ضرورت ہے۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۲۲
روسی صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ماسکو اپنی پیش کردہ تجاویز پر یوکرین کے جواب کا منتظر ہے۔
-
Apr ۲۱, ۲۰۲۲
یوکرین کے شہر کے ماریو پول پر روس کا مکمل قبضہ ہوگیا ہے۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۲۲
اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ چوبیس فروری سے شروع ہونے والی یوکرین جنگ میں اب تک اکیس سو سے زیادہ عام شہری جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۲۲
اقوام متحدہ نے یوکرین میں 4 دن کی جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۲۲
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس ملک کی فوج یوکرین میں صرف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنا رہی ہے۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۲۲
امریکی میڈیا کے مطابق روسی فوجیوں کو پیچھے دھکیلنے کے لئے کلسٹر بم کا استعمال یوکرین کی فوج نے کیا ہے۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۲۲
روس کا کہنا ہے کہ یوکرین میں 63 ممالک کے جنگجو ہم سے لڑ رہے ہیں۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۲
خونخوار دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے حامیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ کے موقع سے فائدہ اٹھائیں اور یورپی سرزمین پر دہشت گردانہ حملے کریں۔