-
بحرین بھی قبلۂ اول کے غداروں میں شامل ہونے کو تیار
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ بدنام زمانہ جاسوسی کی اسرائیلی تنظیم موساد نے تعلقات کی بحالی کیلئے بحرین کے حکام کے ساتھ رابطہ کیا ہے۔
-
ایران کے قائد، زمانے کے حسین ہیں: بحرین کے انقلاب کے قائد
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۶بحرین کے انقلاب کے رہبر نے اپنی ایک تقریر میں، قائد انقلاب اسلامی کو زمانے کا حسین بتایا ہے جو بہت سے یزیدوں کے مقابلے میں اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔
-
عرب اسرائیل دوستی پروجیکٹ میں بحرین نے بھی چندہ دیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸سعودی عرب کے بعد بحرین نے بھی اسرائیلی طیاروں کو اپنے فضائی حدود میں پرواز کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
-
قبلۂ اول سے غداری پر مزید عرب ممالک تیار، ٹرمپ کے داماد کا انکشاف
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶عرب امارات کے بعد امریکی صدر کے مشیر نے سعودی عرب اور بحرین کا دورہ کیا ہے۔
-
ساری دنیا مظلوم کربلا پر گریاں
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں عاشورائے حسینی مذہبی اور حسینی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ اس سال عاشورائے حسینی ایسی حالت میں منایا گیا کہ پوری دنیا کورونا کی موذی وبا میں گرفتار ہے۔
-
آل خلیفہ کو آل رسول کی عزاداری پسند نہیں
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵آل خلیفہ کے تشدد پسندانہ، متعصبانہ اور غیر اسلامی و انسانی رویہ کے باوجود بحرین کے عوام نے گزشتہ شب محرم کی مجالس میں شرکت کی اور امام مظلوم کے سوگ میں اشکِ غم بہائے۔
-
بحرین میں صہیونیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں: الوفاق پارٹی
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۶بحرین کی سیاسی جماعت جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ بحرین میں صہیونیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
امارات کے بعد اب سعودی عرب کی باری، جلد ہی ہوگا اعلانِ غداری
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات جلد قائم ہو جائیں گے۔
-
لبنان کے حکام اور عوام سے ہمدردی کا اظہار
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۲مغربی ایشیا کے مختلف ملکوں کے حکام اور عوام نے بیروت کے المناک سانحے پر لبنان کی حکومت اور قوم سے یکجہتی و ہمددری کا اظہار اور مختلف شعبوں میں اس ملک کی مدد کرنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
’’حرمِ امن‘‘ کا رکھوالا مسلمانوں کی گھات میں! ۔ کارٹون
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۵سرزمین حجاز بالخصوص حرمین شریفین پر قابض قبیلۂ آل سعود سے آج تک کسی دشمن اسلام کو کوئی تکلیف نہ ہوئی اور کسی دشمن اسلام نے اس کی جانب سے کبھی کسی خطرے کا احساس نہیں کیا۔چاہے وہ امریکہ و اسرائیل ہوں یا کوئی اور۔لیکن بات جب مسلم ممالک کی ہوتی ہے تو آل سعود کے ہمنوا چند ایک رجعت پسند ممالک کےعلاوہ شائد ہی کوئی ایسا اسلامی ملک ہو جو اس کے زہریلے خنجر سے محفوظ رہ پایا ہو۔