-
آل خلیفہ کی حکومت عزاداری سیدالشہداء کی راہ میں رکاوٹ بن گئی
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳بحرین میں آل خلیفہ کی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے بند کئے جانے والے عوامی مقامات کو کھولنے کا اعلان کرنے کے باوجود ماہ محر م الحرام میں عزاداری سیدالشہداء کی اجازت نہیں دی۔
-
عوام کے خلاف آل خلیفےکی بربریت - خصوصی رپورٹ
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
آل خلیفہ نے حکومت مخالف نوجوانوں کو سزائے موت سنائی
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱حسین امیر عبداللہیان نے بحرینی حکومت مخالف دو نوجوانوں کی سزائے موت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے سائے میں دو بحرینی نوجوانوں کی سزائے موت اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومتِ بحرین اور عوام کے درمیان گہرا شگاف پیدا ہو گیا ہے۔
-
کیا سعودی عرب بحرین کو نگل جائے گا؟
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۵برطانوی صحافی رابرٹ فسک نے سن دو ہزار گيارہ میں انڈیپنڈینٹ اخبار میں لکھا تھا: بحرین اب آل خلیفہ کی سرزمین نہیں ہے بلکہ اب وہ سعودی عرب کا علاقہ اور اس کی ایک ریاست ہے۔
-
بحرین میں سیاسی کارکنوں کی سزائے موت رکوانے کے لیے برطانوی پارلیمینٹ میں اٹھی آواز
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸برطانوی ہاوس آف لارڈ کے ارکان نے بحرین میں دو سیاسی کارکنوں کی سزائے موت پر عملدرآمد روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی فرمانبرداری سے علاقے میں سلامتی نا ممکن، ایران
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے مغربی ایشیا کے بعض ملکوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں امریکہ کی فرمانبرداری سے سلامتی کا قیام عمل میں نہیں آ سکتا۔
-
بحرین، قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک جاری، عالمی برادری خاموش
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۲بحرین کی الوفاق پارٹی کا کہنا ہے کہ 2012 سے اب تک آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں خواتین، بچوں اور معزور افراد سمیت کم از کم 5689 افراد بند ہیں۔
-
صیہونی وزیر انٹیلی جینس سے عرب حکمرانوں کے رابطوں کا انکشاف
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰صیہونی حکومت کے وزیر انٹیلی جینس ایلی کوہن نے انکشاف کیا ہے کہ بعض عرب ملکوں کے حکمرانوں کے ساتھ ان کی ملاقات ہوئی ہے اور ان کے ساتھ سمجھوتوں پر دستخط بھی کئے گئے ہیں۔
-
جیل میں عزاداری کرنے پر بحرینی اہلکاروں کا قیدیوں پر تشدد
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰بحرین کی سینٹر جیل کے اہلکاروں نے فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر مجلس عزا بپا کرنے کی بنا پر قیدیوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بحرین میں سرکوبی کا سلسلہ جاری نوجوانوں کو سزائے موت کا حکم
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۵آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نے آج بروز پیر ایک بحرینی نوجوان اور ایک سیاستدان کو دی جانے والی موت کی سزا کی تائید کی۔