-
عرب ممالک بحرین کانفرنس میں شرکت نہ کریں، حماس کی اپیل
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴فلسطین کی تحریک حماس کے ترجمان نے عرب لیگ کے رکن ملکوں سے بحرین کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
بحرین میں پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی عائد
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۶بحرین میں موجود پاکستانیوں کو بحرینی پولیس کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
صدی معاملہ کسی بھی صورت میں کامیاب نہیں ہوگا : رہبر معظم انقلاب اسلامی
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مصلائے حضرت امام خمینی (رہ) میں نمازعید سعید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
سینچری ڈیل ٹرمپ اور اسرائیل کا معاملہ: شیخ عیسی قاسم
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۶شیخ عیسی قاسم نے صدی معاملے کو ٹرمپ اور اسرائیل کا معاملہ قراردے دیا۔
-
سعودی عرب میں پھانسی کی سزا کے قیدیوں پر ظالمانہ تشدد
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷سعودی عرب میں قیدیوں کے انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب میں 3 علماء کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراقو فوبیا سے امریکی اور عرب اتحاد کے اہداف
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۸امریکی اور عرب اتحاد نے اپنے تازہ ترین اقدام میں، مغربی ایشیا میں اپنے اہداف کو حاصل کرنے کے لئے عراقو فوبیا کا ہتھکنڈہ اپنایا ہے-
-
بحرین و دیگر ممالک امریکہ کے تابع: عراق
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰عراق کی پارلیمنٹ نے بحرین کی وزارت خارجہ کی جانب سے اپنے باشندوں کو فوری طور پر عراق سے نکلنے اور عراق کا سفر نہ کرنے کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے آل خلیفہ کی حکومت کو دندان شکن جواب دیا ہے۔
-
شاہی حکومت کے خلاف بحرین کے مختلف شہروں میں مظاہرے
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں شاہی حکومت کی علما مخالف پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
سعودی عرب اوربحرین کے شیعہ مسلمانوں کو دیوار سے لگانے کی سازش
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶سعودی عرب اور بحرین میں شیعہ مسلمانوں کو بھیانک اور خوفناک مظالم کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
بحرینی عوام کے نام شیخ عیسی قاسم کا پیغام
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ عیسی قاسم نے ایک پیغام میں، بحرین کے اقتدار کے ڈھانچے میں پائی جانے والی مشکلات کو بیان کرتے ہوئے، عوام سے اپنے مطالبات پورے کئے جانے تک، احتجاج جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے-