-
ایران کا 87 سالہ حاجی مرنے کے بعد دوبارہ کیسے زندہ ہوا؟
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶ایک 87 سالہ ایرانی حاجی جس کو مکۂ مکرمہ میں دل کا دورہ پڑا اور اس کی سانس رک گئی حج و زیارت کے طبی مرکز کی ڈیڑھ گھنٹے کی کوششوں کے بعد معجزانہ طور پر زندہ ہو گیا۔
-
ایرانی حاجیوں کا پہلا قافلہ واپس وطن لوٹ آیا (تصاویر)
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد ایرانی حاجیوں کا ایران پہنچنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
ایسے مارتے ہیں ایرانی حجاج شیطان کو کنکریاں
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹بیت اللہ الحرام کے ایرانی زائرین نے، جو سرزمین منیٰ کی زیارت کر رہے ہیں، اس مقدس وادی میں اپنے قیام کے دوسرے دن جمعرات کو دو رمی جمرات ادا کیے۔
-
ایران کے 111 سالہ حاجی منیٰ میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳ایران کے صوبے کردستان سے تعلق رکھنے والے حاجی مصطفی محمد زادہ آج حج کے اعمال کی انجام دہی کے بعد منیٰ میں انتقال کرگئے
-
عظمتِ حج کی ایک جھلک (ویڈیوز)
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲پیش خدمت مختصر ویڈیوز میں حجِ ابراہیمی کی عظمت و شوکت کی ایک جھلک ملاحظہ ہو!
-
عید الاضحیٰ، ایثار و فداکاری اور جذبۂ اطاعت و بندگی کا استعارہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۱فرزندان اسلام آج دنیا کے مختلف ممالک میں عید بندگی عید الاضحیٰ نہایت عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔ بارگاہِ رب العزت میں اپنی ہستی کو قربان کرنے کا جذبہ رکھنے والے سبھی بندگان خدا کو عید الاضحیٰ، عیدِ قرباں مبارک ہو۔
-
انداز جہاں - رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۵نشرہونے کی تاریخ 28/ 06/ 2023
-
عرفہ؛ ایک آشنا نام خطاکاروں کے لئے! ۔ ویڈیو
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷اے اللہ والو! روز عرفہ کی آمد مبارک ہو۔ رحمت للعالمین (ص) کے جگر گوشے آقا حسین (ع) کی تعلیم کردہ دعا کے سہارے آج پھر اپنے کو پاک و پاکیزہ بنا کر اپنے پالنے والے کی رضا و خوشنودی حاصل کرنے کا سنہرا وقت آن پہونچا ہے۔
-
عرفہ، خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کا سنہری موقع
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱دعائے عرفہ کے معنوی اجتماعات اور پروگرام پورے ایران میں آج شام کو منعقد ہوں گے اور مخلوق اپنے خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کرنے کے ساتھ ساتھ حضرت امام حسین علیہ السلام کی دعائے عرفہ کی تلاوت کریں گے۔
-
امریکی و صیہونی سازش کے مقابلے میں ڈٹ جانا تمام اقوام اور حکومتوں کی ذمہ داری ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے۔