-
اسرائیل کے لئے بری خبر، زیادہ تر عرب اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کے مخالف ہیں
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵ایک نئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ تر عرب ممالک کے شہری صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے حامی ہیں۔
-
جلد ہی اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات بحال ہو جائیں گے
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ عنقریب ہی سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی ہو جائے گی۔
-
بحرین میں صیہونیوں کے مذہبی تہوار کے انعقاد کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸بحرین کے عوام نے قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
بلی تھیلے سے باہر آ گئی، بن سلمان کے چہرے پر پڑی نقاب ہٹی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۸صیہونی میڈیا نے نیتن یاہو اور بن سلمان کے درمیان خفیہ گفتگو کا انکشاف کیا ہے۔
-
ترکی کی اسرائیل سے دوستی لیکن موساد کے 44 جاسوس گرفتار
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۸ترکی میں اسرائیل کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے ساتھ تعاون کے الزام میں 44 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
عربوں سے کیوں ناراض ہوا اسرائیل، لکھا اعتراض کا خط ...
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۴اسرائیل کی وزارت خارجہ کی بے شرمی کی یہ حد ہے کہ اس نے قطر حکومت اور فیفا کو دوحہ میں عبوری طور پر موجود اپنے سفارتکار وفد کے ذریعے اعتراض کا خط بھیجا ہے کیونکہ قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے بارے میں موجود اسرائیلی میڈیا ٹیموں اور تماش بینوں کو عرب فٹبال شائقین کے ہاتھوں بڑی بے عزتی اٹھانی پڑ گئی ہے۔
-
بحرین میں صیہونی صدر کا پتلا اور تصویر نذر آتش (ویڈیو)
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے صدر کے دورۂ بحرین کے خلاف آل خلیفہ کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کے باوجود بحرینی عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیلی سفارتکار کا درد پھر چھلکا، عرب عوام کو پھر کوسا
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۶صیہونی حکومت کے ایک سفارت کار نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ عرب دنیا کے عوام ہمارے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف ہیں۔
-
صیہونی صدر کے دورۂ بحرین کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے صدر کے دورۂ بحرین کے خلاف بحرین کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کر کے اس کی مذمت کی۔
-
بن سلمان آگ سے کھیل رہے ہيں، ان کا حشر انور سادات جیسا ہو سکتا ہے!
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۶ایک امریکی جریدے نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل سے سعودی شہریوں ناراضگی بڑھے گی اور محمد بن سلمان کا حشر انور سادات جیسا ہو سکتا ہے۔