-
نجف اشرف میں زائرین کا تانتا، سکیورٹی ہائی الرٹ
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷مولود کعبہ امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر نجف اشرف میں زائرین کی بڑی تعداد کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
-
کشمیر؛ لیلۃ الرغائب کے اعمال میں ’’سلام فرماندہ ترانہ‘‘ بھی شامل ہو گیا (ویڈیو)
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶گزشتہ شب ماہ رجب کی پہلی شب جمعہ تھی جسے احادیث کی روشنی میں ’’لیلۃ الرغائب‘‘ یا آرزوؤں کی شب کہا جاتا ہے۔ اس موقع پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرتی آگے بڑھ رہی ہے جس میں کشمیری نونہال و نوجوان فارسی کا معروف ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ پڑ رہے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جشن بعثت و نبوت
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں عید بعثت کی مناسبت سے ایک پروقار جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
ہم جنگ کے خلاف ہیں، امریکہ نے یوکرین کو بحران سے روبرو کیا: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کی مبارک تاریخ یعنی عید مبعث کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے براہ راست خطاب میں عید بعثت کی عالم اسلام، ایرانی قوم اور تمام حریت پسندوں کو مبارکباد پیش کی۔
-
عید بعثت کی مناسبت پر قائد انقلاب اسلامی کا خطاب۔ ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹۲۷ رجب عید بعثتِ حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کے پر مسرت موقع پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایران عوام اور امت اسلامیہ سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمایا۔ خطاب کی مکمل ویڈیو مع اردو ترجمے کے ملاحظہ فرمائیے۔
-
۲۷ رجب عید بعثت کے دن کے اعمال
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲۲۷ رجب کا روز دین اسلام کے عظیم ایام میں شمار ہوتا ہے اور یہ ایک عظیم عید کا دن ہے، وہی دن کہ جب اللہ کا آخری نبی مبعوث برسالت ہوا اور خدائے سبحان نے مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بشریت کی ہدایت کے لئے اپنی آخری شریعت عطا فرمائی۔ اس دن روزہ رکھنے کی بہت فضیلت ہے۔
-
پیغمبر رحمت (ص) کی شان میں شاندار ترانہ! ۔ ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸’’محمد رسول اللہ‘‘ نامی تواشیح گروپ کا سرکار رسالتمآب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں شاندار عربی و فارسی ترانہ!
-
عید نبوت و بعثت، عید اخلاق و انسانیت مبارک!
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹عید بعثت، عید نبوت و رسالت، عید بشریت و انسانیت پورے عالم انسانیت کو مبارک ہو۔
-
عید بعثت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بروز منگل یکم مارچ کو 27 رجب المرجب عید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ ایرانی قوم اور ملت اسلامیہ سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
-
روضۂ کاظمین آسمانی اسیر کے سوگ میں ڈوبا ۔ تصاویر
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵ساتویں امام فرزند رسول حضرت موسیٰ کاظم علیہ السلام معروف روایات کی بنا پر 7 صفر سنہ 127، 128 یا 129ہجری کو مقام ابواء پر پیدا ہوئے۔ آپ کے پدر بزرگوار حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام تھے اور مادر گرامی کا نام حمیدہ علیہا سلام تھا۔آپ کے معروف القاب ’’کاظم‘‘ اور ’’عبد صالح‘‘ تھے۔ آپؑ نے ۳۵ سال تک امامت کے فرائض انجام دئے۔ روایات کے مطابق آپ کی ۵۸ سالہ عمر بابرکت کے ۲۴ یا ۱۵ سال زندان میں گزرے۔ آخر کار آپ نے ۲۵ رجب سنہ ۱۸۳ ہجری کو بغداد کے زندان میں شہادت پائی۔ (فوٹو گیلری ماضی کی یادگار ہے)