-
بنگلہ دیش: روہنگیا مہاجرین کے کیمپ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹بنگلہ دیش میں قائم روہنگیا مہاجرین کے کیمپ میں ثبوت اکٹھا کرنے کے لیے انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے پروسیکیوٹر کے دورے کے بعد جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
روہنگیا پناه گزینوں کی مشکلات
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
سمندری طوفان موچا نے روہنگیا مسلمانوں کو پھر اجاڑ دیا
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲خلیجِ بنگال سے اٹھنے والے سمندری طوفان ’موچا‘ نے میانمار اور بنگلا دیش کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچا دی ہے۔
-
میانمار کی فضائیہ کے حملے میں 100 ہلاکتیں
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹میانمار میں آزاد ذرائع ابلاغ اور جمہوریت کے حامی ایک مقامی گروہ کے رکن نے کہا ہےکہ میانمار کی فضائیہ کے حملے میں تقریبا سو افراد مارے گئے ہیں جن میں ایک بڑی تعداد بچوں کی شامل ہے۔
-
بنگلہ دیش: روہنگیا مہاجرین کیمپ میں آتشزدگی، 12 ہزار افرد بے گھر (ویڈیو)
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے پناہ گزین کیمپ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 12 ہزار سے زائد افرد بے گھر ہوگئے۔
-
جاپان سے جنوبی کوریا جانے والا جہاز ڈوب گیا، 9 لاپتہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۸بحیرہ جاپان میں حادثے کے شکار مال بردار جہاز کے نو کارکنوں کے لاپتہ ہونے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
میانمار سے فرار کی کوشش کرنے والے 112 روہینگیا مسلمانوں کو پانچ سال کی سزا
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶میانمارنے 112روہنگیا مسلمانوں کو دو سال سے پانچ سال کی قید کی سزا سنائی ہے جن میں بہت سے بچے بھی شامل ہیں۔ ان افراد پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ قانونی ڈاکومنٹس کے بغیرملک ملائیشیا جانے کی کوشش کررہے تھے۔
-
سیکڑوں روہنگیا پناہ گزیں سمندر میں زندگی اور موت کی کشمکش میں پھنس گئے
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰میانماری فوج اور وہاں کے انتہاپسندانہ اور دہشت گردانہ اقدامات سے تنگ آکر روہنگیا مسلمانوں کی مہاجرت کا سلسلہ جاری ہے، 200 روہنگیا مسلمانوں کو لے جانے والی کشتی سمندر میں خرابی کا شکار ہو کر راستہ تلاش کرتی پھر رہی ہے جب کہ کم سے کم 8 مسافر جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
میانمار میں کنسرٹ پر فضائی حملہ، 120 افراد ہلاک و زخمی
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۵میانمار میں کنسرٹ پر فضائی حملے میں 50 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 70 زخمی ہو ئے ہیں۔
-
میانمار کی سب سے بڑے جیل میں دھماکہ، متعدد ہلاک اور زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۵میانمار کی سب سے بڑی جیل میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم آٹھ لوگ ہلاک اور تیرہ دیگر زخمی ہوگئےہیں