-
روہنگیا مسلمانوں پر عالمی برادری توجہ دے: اقوام متحدہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۶اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے بنگلہ دیش میں رہائش پذیر لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کی حمایت و مدد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہلی میں مقیم روہنگیا پناه گزینوں کی ابتر صورتحال
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان روہنگیا پناہ گزینوں کو قبول کرے گا یا نہیں ابہام باقی
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵ہندوستان کے شہری ترقیات کے وزیر نے کہا ہے کہ ان کی حکومت روہنگیا پناہ گزینوں کو رہائش فراہم کرے گی
-
امریکا کا اعتراف، میانمار میں ہوا ہے قتل عام
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۶امریکا نے اعتراف کیا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا ہے۔
-
اقوام متحدہ نے میانمار کی فوج کے کمانڈر کو جنگی مجرم قرار دے دیا
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲اقوام متحدہ نے میانمار میں کودتا کے بارے میں ایک جامع رپورٹ سامنے آنے کے بعد اس ملک کی فوج کے کمانڈر کو جنگی مجرم قراردے دیا ہے۔
-
میانمار میں فوجی حکومت کی حمایت میں ریلی پر حملہ، 40 ہلاک و زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴میانمار میں فوجی حکومت کی حمایت میں نکالی جانیوالی ریلی پر حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
بنگلہ دیش میں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ میں آتش زدگی، ہزاروں متاثر
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸بنگلہ دیش کی پولیس نے اس ملک میں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔ اس آتش زدگی سے ہزاروں مسلمان بے گھر ہو گئے۔
-
میانمار میں فوج کے ہاتھوں عوام کا قتل عام
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳میانمار میں فوج کی جانب سے اس ملک کے عوام خاص طور سے مسلمانوں کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
مظلوم مسلمانوں کو تنگ کرنے والی آنگ سان سوچی کو مشکلات کا سامنا
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸میانمار کی عدالت نے سول رہنما آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنا دی۔
-
میانمار کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۷اقوام متحدہ نے میانمار میں حالات کو معمول پر لانے پر تاکید کی۔