-
یورینیم کے ذخائرکا ماضی سے کوئی موازنہ نہیں کیا جا سکتا: ایران
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹محمد اسلامی نے کہا ہے کہ عمل میں لائے جانے والے اہم اقدامات میں چھوٹے چھوٹے بجلی گھروں کی ضرورت کا ایندھن ایرانی سائنسدانوں کی علمی توانائی سے استفادہ کرتے ہوئے مقامی سطح پر تیار کئے جانے کی کوشش ہے۔
-
ایرانی سائنسدانوں کا قتل انسانیت کے خلاف جرم ہے: کاظم غریب آبادی
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵کاظم غریب آبادی نےکہا ہے کہ ایرانی سائنسدانوں کا قتل انسانیت کے خلاف جرم ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکلنے والوں کو اظہار خیال کا حق نہیں ہے: اسلامی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جو لوگ ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکل چکے ہیں انہیں ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں اظہار خیال کا حق نہیں ہے۔
-
ایران کی جانب سےایٹمی معاہدے کی پابندی اور امریکہ و یورپ کی جانب سے اسکی مخالفت ایک ناقابل انکار حقیقت ہے: روانچی
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کے سلسلے میں ایک ناقابل انکار حقیقت یہ ہے کہ ایران معاہدے کے تحت اپنے کئے گئے وعدوں پر کاربند رہا مگر امریکہ اور تین یورپی ممالک اپنے کئے وعدوں سے مکر گئے۔یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقبل مندوب مجید تخت روانچی نے کہی۔
-
ایرانی کورونا ویکسین فخرا کی انسانی آزمائش مکمل
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴ایک اور ایرانی کورونا ویکسین فخرا کی انسانی آزمائش کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگئی۔
-
ایران ؛ ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن !
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵ایران میں آج ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔
-
ایران کے ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادے کے قتل میں اسرائیل ملوث
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴ایران نے کہا ہے کہ شہید فخری زادہ کے قتل میں ناجائز صہیونی ریاست ملوث تھا۔
-
شہید محسن فخری زادے کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات+ تصاویر
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸ایران کے مشہور ایٹمی اور دفاعی سائنسداں شہید محسن فخری زادے کے اہل خانہ نے کل بروز پیر رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات ۔
-
شہید فخری زادے نے عظیم سائنسی خدمات انجام دیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۷رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کے مایہ ناز سائنسداں شہید محسن فخری زادے کی سائنسی خدمات اور اخلاص کی قدردانی کی۔
-
ایرانی پارلیمنٹ نے شہید فخری زادہ کے اہلخانہ کی قدردانی کی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں آج اجلاس شروع ہونے سے قبل ملک کے مایۂ ناز سائنسداں شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے اہل خانہ کی قدردانی کی گئی۔ اس موقع پر پارلیمنٹ اسپیکر کے علاوہ وزیر دفاع جنرل حاتمی اور بعض دیگر اعلیٰ عہدے دار موجود تھے۔ ڈاکٹر محسن فخری زادہ گزشتہ برس ستائس نومبر کو تہران کے مضافاتی علاقے میں ایک دہشتگردانہ حملے کے ذریعے شہید کر دئے گئے تھے۔ حملے میں غاصب صیہونی ٹولے اسرائیل کے ملوث ہونے کے پختہ ثبوت ملے ہیں۔