-
ایران قومی مفادات کے پیش نظر جوہری پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرے گا
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳اقوام متحدہ میں ایرانی دفتر کے ترجمان نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ تہران اپنے قومی مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے جوہری پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرے گا کہا کہ جوہری معاہدے کے اپنے وعدوں میں کمی لانے کا سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا کہ جب تک جوہری معاہدے کے دیگر فریق اپنے وعدوں پر عمل در آمد نہیں کرتے۔
-
سعودی عرب نے ایرانی سائنسداں کے قتل کو عالم اسلام کا نقصان قرار دیا، کیا ہے بیان کا اصل مقصد؟
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۹اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے عبداللہ المعلمی نے اپنے ایک انٹرویو می ایران کے جوہری سائنسداں شہید فخری زادہ کے قتل کو عالم اسلام کا نقصان قرار دیا ہے۔
-
پرامن مقاصد کے لئے یورینیم کی بیس فیصد سے زیاده سطح کی افزودگی کا بل
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے خلاف اسرائیلی دہشت گردی پر بعض ملکوں کے روئیے پر تنقید
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
اسرائیل کی تازه دہشت گردی کی مذمت کا مطالبہ
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
یورینیم کی افزودگی میں اضافے اور ایڈیشنل پروٹوکول پرعملدرآمد روکنے کا بل منظور
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴ایران کے ارکان پارلیمنٹ نے ایک بل کے ذریعے ملک کے محکمہ ایٹمی توانائی آئی ای اے او کو پرامن مقاصد کے لیے بیس فی صد یورینیم افزودہ بنانے اور حکومت کو ایڈیشنل پروٹوکول پر عملدرآمد روکنے کا پابند کردیا ہے۔
-
ترجمان وزارت خارجہ کی ایرانی سائنسداں کے قتل کے تعلق سے بعض ممالک کے ردعمل پر تنقید
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایٹمی اور دفاعی سائنسداں کے قتل پر انسانی حقوق کے دعویدار ملکوں کے ردعمل کو ناکافی قرار دیا ہے.
-
حیفا میں اسرائیل کا آئرن ڈوم سسٹم
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰غاصب صیہونی حکومت نے ساحلی شہر حیفا میں اپنا آئرن ڈوم سسٹم قائم کر دیا ہے۔
-
ہوشیار رہے دشمن! ۔ پوسٹر
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰رواں برس کے آغاز پر نادان دشمن نے استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے عراقی رفیق جنرل ابو مہدی المہندس کو نشانہ بنا کر شہید کیا اور سال کے اختتامی ایام میں ایرانِ اسلامی کے عظیم اور ممتاز ایٹمی و دفاعی دانشور ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے خون سے اپنے ہاتھ رنگین کئے۔ نادان دشمن کو شاید یہ نہیں معلوم کہ مکتب اسلام و انقلاب کے پروردہ مرتے نہیں بلکہ اپنی دیرینہ آرزو ’شہادت‘ کو پاکر کامیابی کی سند لیا کرتے ہیں۔ ایران نے واضح اعلان کر دیا ہے کہ دشمن سخت انتقام کا انتظار کرے۔
-
ممتاز سائنسداں کے قتل پر اقوام متحدہ فیصلہ کن ردعمل دکھائے، ایران
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۷اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں متعین ایران کے نمائندے نے ایرانی سائنسداں کے قتل کے تعلق سے عالمی اداروں کی جانب سے ٹھوس ردعمل دکھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔