SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

سنہ 2022 کے دوران ویب سائٹ پر سب سے زیادہ کون سے صفحات دیکھئے گئے؟!

  • سنہ ۲۰۲۲ کے کچھ اہم واقعات پر ایک طائرانہ نظر

    سنہ ۲۰۲۲ کے کچھ اہم واقعات پر ایک طائرانہ نظر

    Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۸

    گزشتہ برس سنہ ۲۰۲۲ میں رونما ہونے والے بعض اہم واقعات پر پیش خدمت انفو گرافی میں ایک طائرانہ نظرڈالی گئی ہے۔

  • امارات تیل کی دنیا میں سعودی عرب کو پیچھے ڈھکیلنے کے درپے

    امارات تیل کی دنیا میں سعودی عرب کو پیچھے ڈھکیلنے کے درپے

    Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳

    سعودی عرب کی تیل کی پالیسی سے نالاں متحدہ عرب امارات نے اوپیک سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد سعودی ولیعہد بن سلمان اپنے اتحادی متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زائد کے منصوبے کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • جب دو بڑے دشمنوں نے دشمنی کی زنجیریں توڑ دی، علاقے میں تبدیلی کے آثار

    جب دو بڑے دشمنوں نے دشمنی کی زنجیریں توڑ دی، علاقے میں تبدیلی کے آثار

    Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵

    یہ کوئی اتفاق نہیں تھا کہ جب ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان اور مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی قطر میں فٹبال ورلڈ کی افتتاحی تقریب سے ٹھیک پہلے، پہلی بار ہاتھ ملا رہے تھے اور بیک گروانڈ میں امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کھڑے ہوئے مسکرا رہے تھے۔

  • ہندوستان کی ایک اور مشہور فلم اداکارہ نے دین اسلام کے لئے فلمی دنیا کو خیر باد کہا

    ہندوستان کی ایک اور مشہور فلم اداکارہ نے دین اسلام کے لئے فلمی دنیا کو خیر باد کہا

    Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۸

    ہندوستان کی مشہور بھوجبپوری اور تمل فلم اداکارہ سحر افشاں نے دین اسلام کے لئے فلمی صنعت کو خیر باد کہہ دیا ہے۔

  • نوبل انعام پانے والے سوئیڈش سائنس داں کو تالاب میں پھینک دیا گیا+ ویڈیو

    نوبل انعام پانے والے سوئیڈش سائنس داں کو تالاب میں پھینک دیا گیا+ ویڈیو

    Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸

    سوئیڈن کے سوانتے پابو نے فزیولوجی یا میڈیسن کے میدان میں اس سال کا نوبل انعام اپنے نام کرلیا۔

  • پورا ایران بلوائیوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا

    پورا ایران بلوائیوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا

    Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳

    ایرانی قوم ایک پیج پر ہے اور آج ایران کے غیور عوام نے ایک بار پھر اس کا عملی ثبوت پیش کیا۔

  • دنیا میں سب سے طویل فاصلہ تک وار کرنے والا ایرانی ڈرون آرش

    دنیا میں سب سے طویل فاصلہ تک وار کرنے والا ایرانی ڈرون آرش

    Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸

    گزشتہ تین دہائیوں میں ڈرون ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران نے حیرت انگیز ترقی کی ہے اورخصوصاً گزشتہ دس برسوں کے دوران ایرانی ڈرون طیاروں نے اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔

  • ہندوستان، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی

    ہندوستان، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی

    Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷

    ہندوستان میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔

  • آل خلیفہ کا ایک اور غیر انسانی اقدام، عوام کو زیارت پر جانے کی اجازت نہیں دی

    آل خلیفہ کا ایک اور غیر انسانی اقدام، عوام کو زیارت پر جانے کی اجازت نہیں دی

    Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱

    آل خلیفہ کی حکومت نے ایک اور غیر انسانی اقدام کرتے ہوئے بحرینی زائرین کو ایران جانے کی اجازت نہیں دی۔

  • امریکہ میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

    امریکہ میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

    May ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۰

    امریکہ میں پیٹرول کی قیمتوں نے ملکی تاریخ کے گذشتہ سارے ریکارڈ توڑ دیئے

Show More

خاص خبریں

  • بنگلا دیش میں شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگ گئی
    بنگلا دیش میں شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگ گئی
    ۱ hour ago
  • امریکی شہری مشکل دنوں کے لیے تیار ہوجائیں: نیویارک ٹائمز کا انتباہ
  • الجزیرہ ارنا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار
  • روس کو میزائل لانچر فراہم کرنے کا الزام مضحکہ خیز ہے: ایران
  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا غداری ہے: نبیہ بری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS