-
امریکا اور دہشت گردوں کا شام سے صفایا کرنے پر تاکید
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴شام کے صدر نے دہشتگردوں کے خلاف جنگ کو شام میں امریکہ کی غیرقانونی موجودگی کا مقابلہ کرنے کا پیش خیمہ قرار دیاہے-
-
کیا امریکا کے خلاف علاقے میں شروع ہونے والی ہے نئی جنگ؟
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰تقریبا ایک مہینہ پہلے شام کے صدر بشار اسد نے رشا ٹو ڈے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ امریکا کے ساتھ جنگ نہیں کر سکتے جو شام کے تیل کے کنوؤں پر قبضہ کئے ہوئے لیکن وہ عراق کی طرح شام سے امریکا کو نکالنے کے لئے مزاحمت کے محاذ کا سہارا ضرور لے سکتے ہیں۔
-
داعش کے تین سو خاندانوں کی عراق منتقلی
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴دہشت گرد امریکی فوجیوں نے داعش دہشتگرد گروہ کے تین سو خاندانوں کو شام سے عراق منتقل کردیا ہے
-
کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال امریکہ کی پیشانی پر بدنما داغ
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹شام کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے استعمال جیسے انسانیت سوز اقدامات کو اس ملک کی پیشانی پر بدنما داغ قرار دیا ہے۔
-
امریکی دہشتگرد برسوں تک عراق، شام اور افغانستان میں رہیں گے
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۱امریکی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مارک میلی نے اتوار کو مغربی ایشیا میں امریکہ کی فوجی موجودگی کو واشنگٹن کی قومی سلامتی کے مفاد میں قرار دیا اور کہا کہ واشنگٹن ایک عرصے تک اس موجودگی کو جاری رکھے گا۔
-
شام میں پھر اپنی فوجی موجودگی مضبوط کرنے کی کوشش میں امریکا؟ (پہلا حصہ)
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمال مشرقی شام سے اپنے فوجیوں کے انخلاء کے فیصلے کو تبدیل کر دیا ہے اور وزیر دفاع مارک اسپر نے کہا ہے کہ حسکہ اور مشرقی دیر الزور کے علاقوں میں تیل اور گیس کے ذخائر کی حفاظت کے لئے امریکی فوجیوں کی موجودگی میں اضافہ کیا جائے گا تاکہ یہ ذخیرے داعش کے کنٹرول میں نہ جانے پائیں۔
-
اس کٹھ پتلی سے بھی اوبھ گیا تھا امریکا ۔ کارٹون
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوا کیا کہ انہوں نے (بقول خود انکے) سابق امریکی صدر باراک اوباما کے تیار کردہ دہشتگرد ٹولے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کو مار دیا ہے!کس قدر عجیب اور کثیف ہے امریکی سیاست، ایک صدر اپنے مسموم عزائم کو عملی جامہ پہنانے کے لئے داعش جیسے ایک خونخوار تکفیری دہشتگرد ٹولے کو جنم دیتا ہے اور پھر دوسرا صدر اندرون ملک اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لئے اس ٹولے کے سرغنہ کو ہلاک کرنے کا دعوا کر بیٹھتا ہے۔
-
شام کے تیل کے کنوؤں کے قریب امریکی فوجیوں کا گشت
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲امریکی فوجیوں نے شام کے تیل کے کنوؤں کے قریب گشتی کارروائیاں انجام دی ہیں
-
شامی تیل کے کنووں کے قریب امریکی فوجیوں کا گشت
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰شامی تیل کے کنووں کے قریب امریکی فوج کی بکتر بند گاڑیوں نے گشت کیا۔
-
شام میں امریکی فوج باقی رکھنے کے بارے میں امریکی وزیر جنگ کا دعوی
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴امریکی وزیر جنگ نے دعوی کیا ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کو باقی رکھنے کا مقصد اس ملک کے تیل کے ذخائر کی حفاظت کرنا ہے۔