-
شام میں دہشت گردوں کے تحفظ کے لئے امریکہ کی نئی حکمت عملی
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸امریکا نے شام میں دہشت گردوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
شام پر امریکی حملے میں دسیوں افراد جاں بحق و زخمی
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۹شمال مشرقی شام میں واقع صوبے حسکہ پر امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں درجنوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
شام پر امریکی اور برطانوی جارحیت
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۶امریکہ اور برطانیہ نے شام پر تازہ حملے کئے ہیں
-
امریکی حملے سے شام میں امن کو دھچکا لگا ہے، روسی وزیر خارجہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۵روس کے وزیر خارجہ نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے شام پر امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے حملے کو امن کا عمل سبوتاژ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
شام میں دہشتگردوں نے کیا کیمیائی حملہ، جرمن میڈیا
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۲جرمن میڈیا کا کہنا ہے کہ کیمیائی حملہ شام کی فوج نے نہیں بلکہ جنگجوؤں نے کیا تھا۔
-
امریکہ اور اتحادیوں کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے: ایرانی سپہ سالار
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سپہ سالار نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے سامنے کبھی بھی سر نہیں جھکایا اور نہ ہی جھکائے گا اور اپنی طاقت و وسائل پر انحصار کرتے ہوئے ھمسایہ ملکوں کی جانب دوستی اور برادری کا ہاتھ بڑھایا ہے۔
-
مغرب کیمیائی حملے کے شواہد تبدیل کر رہا ہے، روس
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۸روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے سے متعلق حقائق میں تحریف کر رہے ہیں۔
-
شامی صدر کا فاتحانہ انداز، فرانس کا اعزازی نشان واپس
Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۴شام کے صدر بشار اسد نے شام پر امریکی حملے میں فرانس کی شرکت کے رد عمل میں فرانس کا اعزازی نشان واپس کر دیا۔
-
شام پر ناکام حملہ، ٹرمپ کی مشکلات میں اضافہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹امریکی صدر کو شام پر حملے کا حکم دینے کی بابت اپنی جماعت کے ارکان اور حامیوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ دوسری جانب سی این این نے بتایا ہے کہ صدر ٹرمپ نے شام میں کیمیائی مواد کی موجودگی کے بارے میں اطمینان حاصل کئے بغیر حملے کا حکم دیا تھا۔
-
شام میں امریکی اتحاد کے غیر انسانی اقدامات پر اعتراض
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۱اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکا کی سربراہی میں نام نہاد داعش مخالف اتحاد نے ہزاروں بے گناہ شہریوں کا قتل عام کیا ہے ۔