نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔
ٹی ٹوئنٹی ہوم سیریز، نیوزی لینڈ نے اپنی ٹیم کے تعلق سے مکمل تفصیلات جاری کردی ہیں۔
گزشتہ برس نیوزی لینڈ کی دو مساجد پر ہوئے ہولناک دہشتگردانہ حملے کے سلسلے میں 800 صفحات اور دس ابواب پر مشتمل رپورٹ اردو سمیت دنیا کی 12 زبانوں میں شائع کی جا رہی ہے۔
کوئنز ٹاؤن پریکٹس میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بولنگ کی۔
پاکستان کرکٹ اسکواڈ کی کرائسٹ چرچ میں آئسولیشن ختم ہو گئی اور اب ان کی ذہنی اورجسمانی تندرستی کے لئے ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
نیوزی لینڈ کا دورہ کرنے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آ گئے ہیں۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پانچویں کوویڈ ٹیسٹنگ کا نتیجہ پیر کو سامنے آئے گا۔
نیوزی لینڈ کے دورے پر پہنچنے والی ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کو میڈیکل پروٹوکول کی خلاف ورزی پر پریکٹس سے روک دیا گیا ہے۔
نیوزی لینڈ کی مساجد میں 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد برینڈن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔
نیوزی لینڈ کے سفید فام نسل پرست دہشت گرد نے دعوی کیا ہے کہ وہ مسجد میں آگ لگا کر زیادہ سے زیادہ افراد کا قتل کرنا چاہتا تھا۔