-
سعودی شہ رگ پر یمنی فورسز کا حملہ، تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷جدہ میں آرامکو تیل تنصیبات تقریباً مکمل طور پر جل گئی ہے۔
-
شام، شاپنگ سینٹر میں شدید آتشزدگی، متعدد ہلاک و زحمی
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۷شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
کراچی میں ایک کمیکل فیکٹری میں آگ
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸کراچی میں ایک کمیکل فیکٹری میں آگ لگ گئی
-
فلپائن میں روسی سفارتخانے میں شدید آگ+ ویڈیو
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲روس کی وزارت خارجہ نے فلپائن میں ملک کے سفارتخانے میں آتشزدگی کی خبر دی ہے۔
-
ممبئی کی 20 منزلہ عمارت میں لگی آگ سے 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵جنوبی ممبئی کی گنجان آبادی والے علاقے تاڑدیو میں آج صبح کملا نامی 20 منزلہ عمارت میں جو مشہوربھاٹیہ اسپتال سے متصل ہےلگی آگ کے نیتجے میں افراتفری مچ گئی۔
-
لائبیریا چرچ میں بھگدڑ سے 29 افراد ہلاک، 3 دن کے سوگ کا اعلان
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷لائبیریا میں افسوسناک واقعہ پر تین دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
امریکہ، نیوجرسی میں شدید آگ، بو نیویارک تک پہنچ
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹ذرائع ابلاغ نے امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر پیسیئک کے ایک کارخانے میں شدید آتش زدگی کی خبر دی ہے۔
-
نیویارک میں آتش زدگی، انیس جاں بحق
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱امریکی شہر نیویارک کی ایک عمارت میں آگ لگ جانے سے انیس افراد لقمہ اجل بن گئے۔
-
فلا ڈلفیا میں آتشزدگی کا واقعہ، 13 افراد ہلاک
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۵فلا ڈلفیا کے ایک رہائشی کمپاؤںڈ میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں تیرہ افراد ہلاک ہو گئے جن میں سات بچے شامل ہیں۔
-
کلراڈو میں آتش زدگی سیکڑوں مکانات جل کر راکھ
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳نئے سال کے موقع پر امریکی ریاست کلراڈو میں بھیانک آتش زدگی کے نتیجے سیکڑوں مکانات جل کر تباہ ہو گئے۔