-
عراقی کردستان، ترکی نے 8 مقامات پر فوجی چیک پوسٹیں قائم کرلیں
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴ترکی کے حملوں کے پیش نظر عراق کے شمالی علاقے میں واقع 38 گاؤں خالی کرا لئے گئے۔
-
امریکہ، جنگلات میں خوفناک آتشزدگی بے قابو
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹امریکہ، ریاست آئریزونا کے جنگلات میں لگی آگ نے لوگوں کو اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور کر دیا ہے۔
-
ہندوستان، کیمیکل فیکٹری میں آگ لگی، ۱۵ ہلاک
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸ہندوستان کے شہر پونے کی ایک کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے کم سے کم بارہ افراد جھلس کر جان دے بیٹھے جبکہ دس لاپتہ ہیں ۔
-
فلسطینی پتنگوں اور غباروں نے غاصب صیہونیوں کی ناک میں دم کر دیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸فلسطین سے موصولہ خبریں بتاتی ہیں کہ غزہ کے قرب و جوار میں بسی ناجائز صیہونی بستیوں میں وسیع پیمانے پر آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین میں بھیانک آگ
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۵مقبوضہ فلسطین کی ایک صیہونی بستی میں بھیانک آگ لگنے کے بعد آبادی کو خالی کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
تہران آئل ریفائنری میں دھماکے نہیں ہوئے
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸فائر فائٹروں کی انتھک محنت کی وجہ سے آگ کے شعلے ڈیزل کے دیگر ٹینکوں تک نہیں پہنچ سکے۔
-
تہران آئل ریفائنری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۹تہران آئل ریفائنری میں ڈیزل کے ذخیرے میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
-
مقدس شہرکربلا میں نا معلوم عناصر کی شرپسندی
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸کربلا سٹی میں ایرانی قونصل خانے کے بیرونی حصے میں آتشزدگی
-
افغانستان: آئل ٹینکرز میں لگنے والی آگ سے 20 افراد ہلاک و زخمی
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آئل ٹینکرز میں لگنے والی آگ نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 8 شدید زخمی ہوگئے۔
-
صیہونی آئل رفائنری سے اٹھتے ہوئے شعلے۔ ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹اسرائیل کی آئل ریفائنری حیفا میں گزشتہ شب اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کے بعد فائر بریگیڈ نے کافی دیر جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ بتایا جاتا ہے کہ آگ کے باعث آئل رفائنری کو خاصا نقصان پہونچا ہے۔ ابھی تک آگ لگنے کی بنیادی وجہ معلوم نہیں ہو پائی ہے۔