-
ٹرمپ ٹاور آگ کی لپیٹ میں
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۵امریکی شہر نیویارک میں واقع ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی جس سے کافی نقصان ہوا۔
-
ممبئی کے کملا ملز کمپاؤنڈ میں آتشزدگی 15 جاں بحق
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۸ہندوستان کے تجارتی شہر ممبئی کے کملا ملز کمپاؤنڈ کے موجوج ریسٹورنٹ میں دیر رات آگ لگنے سے کم از کم 15 لوگوں کی موت ہو گئی اور 12 افراد زخمی ہو گئے زخمیوں میں سے بھی 2 کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے۔
-
جنوبی کوریا میں آگ لگنے سے 29 افراد ہلاک
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۴جنوبی کوریا میں واقع ایک 8 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 29 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ کے جنگلات میں آتشزدگی، 800 مکانات تباہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۸امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں 8 روز سے لگی آگ 2 لاکھ 30 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، 800 مکانات اور عمارتیں جلنے سے دولاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوگئے اور 5 ہزار سے زائد فائر فائٹرز آگ سے لڑنے میں مصروف ہیں۔
-
لاس اینجلس کے جنگلات میں خوفناک آگ
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹امریکی شہر لاس اینجلس کے نواحی جنگلات میں آتشزدگی کے بعد دو لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔
-
انڈونیشیا، فیکٹری میں آگ لگنے سے46 افراد ہلاک
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۰انڈونیشیا میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
پرتگال میں بھڑکی بھیانک آگ ۔ تصاویر
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳پرتگال کے جنگلات میں بھڑکنے والی بھیانک آگ کے نتیجہ میں اب تک چالیس سے زائد لوگ جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
سعودی عرب میں ہولناک آتشزدگی10، افراد ہلاک
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱سعودی عرب میں آتشزدگی کے ہولناک واقعے میں 10 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
-
کیلی فورنیا میں آگ کی تباہی ۔ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱چند روز قبل کیلی فورنیا میں لگی بھیانک آگ کی تباہی کے ہوائی مناظر۔
-
کیلیفورنیا میں آگ سے تباہی 2000 عمارتیں جل گئیں
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۳صورت حال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے علاقے کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے۔