-
یمن کے جوابی حملے
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی فوج کی زمینی پیشقدمی اور سعودی عرب کی فضائی بمباری کا سلسلہ جاری
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے یمن کے صوبہ الجوف میں پیشقدمی کرتے ہوئے، الدحیضہ نامی اسٹریٹجیک پہاڑی سلسلے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
ایک اور سعودی شہزادے اور سینئر کمانڈر کو سزائے موت سنا دی گئی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹سعودی عرب کی فوجی کونسل نے سعودی عرب کے خلاف بغاوت کی کوشش کے الزام میں سعودی فوج کے سینئر کمانڈر فھد بن ترکی بن عبدالعزیز کو سزائے موت سنائی ہے۔
-
سعودی عرب نے کی الحدیدہ میں 104 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷سعودی عرب یمن میں جنگ بندی کی کوشش کرنے سے متعلق اپنے جھوٹے بیانات کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کر رہا ہے۔
-
سعودی عرب کے حساس فوجی مقامات پر ڈرون اور میزائیلی حملے
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴یمن کی مسلح افواج نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے حساس فوجی مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کے نہتے اور مظلوم عوام پرسعودی اتحاد کی بمباری
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل رات یمن کے کئی صوبوں میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
جمال خاشقجی کے قتل میں امریکہ بھی ملوث
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۸سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی عرب کے ساتھ ساتھ امریکہ کے بھی ملوث ہونے کے اشارے ملے ہیں۔
-
یمنی ڈرون کو مار گرانے کا سعودی اتحاد کا دعوی
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷جارح سعودی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ اس کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے یمنی کے ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے جبکہ اس سلسلے میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
-
اقتصادی محاصره کے باوجود جنگ بندی مسترد
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
محاصرے کے ہوتے ہوئے جنگ بندی معنیٰ نہیں رکھتی: یمنی وزیر خارجہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۹یمن کی قومی حکومت نے سعودی عرب کے ساتھ جنگ بندی کو اقتصادی محاصرے کے خاتمے سے مشروط کر دیا ہے۔