-
ہندوستان: کسانوں کی تحریک کے 200 دن مکمل
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹شمبھو بارڈر پر کسانوں کی تحریک نے آج دو سو دن مکمل کر لیے۔
-
یمن کے لاکھوں جیالوں کا غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں مظاہرے کئے گئے۔
-
بنگلہ دیش: احتجاجی مظاہروں کے دوران بڑے پیمانے پر ہلاکتیں
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳بنگلہ دیش میں طلباء کی قیادت میں ہونے والی عوامی احتجاجی مظاہروں کے دوران ایک ہزار سے زيادہ افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا جبکہ چار سو سے زيادہ افراد اپنی بینائی کھو بیٹھے۔
-
بی جے پی کی اپیل پر ریاست مغربی بنگال میں ہڑتال پر ملا جلا ردعمل
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی نے آج ریاست بنگال میں بند کی کال دی ہے جس کی ترنمول کانگریس کی ریاستی حکومت نے مخالفت کی ہے۔
-
مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ملین مارچ کیا جائے، مقتدیٰ الصدر
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹مقتدیٰ الصدر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بغداد میں اپنے لاکھوں حامیوں سے فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے مظاہرے کی اپیل کی ہے۔
-
یمنی عوام ایک بار پھر غزہ کی حمایت میں سڑکوں پر
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲یمن کے عوام نے ملک کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر عظیم الشان ریلیاں نکال کر صیہونی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
امریکا: شیکاگو میں فلسطین کے حامیوں کا مظاہرہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵صیہونی حکومت کے لئے امریکی حمایت کے خلاف احتجاج کرنے والے ہزاروں فلسطین حامیوں نے ڈیموکریٹ پارٹی کے قومی کنوینشن کے آخری روز شیکاگو میں اجتماع کیا۔
-
امریکا میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳امریکا میں کملا ہیرس کی کمپین کے ساتھ ہی فلسطین کی حمایت میں مظاہرے بھی شروع ہوگئے ہیں۔
-
امریکی یونیورسٹیوں ميں فلسطین کے حامی طلبا کی سرکوبی کی تیاری
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱امریکی یونیورسٹیاں، جنگ غزہ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لئے سخت ترین قوانین پر عمل کررہی ہیں جنہیں یونیورسٹی اساتذہ اور طلبا کی تنظیموں نے آزادی بیان کے منافی قرار دیا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں وزیراعظم کے بعد ججوں، جرنیلوں اور اہم عہدیداروں کے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۱بنگلہ دیش میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجد، ان کے حامی رہنماؤں، ججوں اور جرنیلوں کے بعد مزید استعفوں کا سلسلہ جاری ہے۔