-
پاکستان میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کی مذمت میں مظاہره
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۲:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس: پیرس میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷فرانس کے ہزاروں کی تعداد میں عوام نے دارالحکومت پیرس میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
غزہ کے عوام پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ مظالم کے خلاف امریکی سینیٹ میں احتجاج
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱فلسطین کے حامیوں نے امریکی سینیٹ میں جمع ہو کر غزہ کے عوام پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ مظالم کے خلاف احتجاج کیا۔
-
چمن میں جاری دھرنا پاکستان مخالف پلیٹ فارم میں بدل رہا ہے: جان اچکزئی
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں جاری دھرنے کو بلوچستان کی حکومت نے پاکستان مخالف پلیٹ فارم قرار دے دیا۔
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴پاکستانی عوام کے مختلف طبقے کے افراد فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن منانے کے لیے سڑکوں پر آئے اور اسرائیل کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے انتفاضہ کے ساتھ اپنے عہد کی تجدید کی۔
-
ہندوستان: دہلی اور ملک کے دیگر شہروں میں کسانوں کا احتجاجی دھرنا
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳ہندوستان کے کسانوں کی تنظیموں نے اپنے مطالبات کے حق میں آل انڈیا اجلاس کے تحت دہلی اور ملک کے دیگر شہروں میں احتجاجی دھرنا دیا ہے۔
-
نیوز ڈیسک، پیر27 نومبر
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۹نشرہونے کی تاریخ 27/ 11/ 2023
-
اسکاٹ لینڈ، لندن اور تیونس میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے، دائمی جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱اسکاٹ لینڈ، لندن اور تیونس میں فلسطین کے حامی مظاہرین نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کرکے غزہ میں دائمی جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لکهنؤ میں ملازمت کے امیدوار اساتذه کا احتجاج
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کی غیر مشروط حمایت، غزہ میں ہزاروں معصوم بچوں اور خواتین کے قتل عام کی وجہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶فلسطین کے حامی مظاہرین نے امریکا کی صیہونی لابی ایپک کی جانب سے صیہونی حکومت کی بے دریغ اور غیر مشروط حمایت کو غزہ میں ہزاروں معصوم بچوں اور خواتین کے قتل عام کے عوامل میں شمار کیا۔