-
الخلیل میں فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان جھڑپ
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
امریکہ علاقے میں صرف بحران کے درپے ہے، علی شمخانی
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عراق و شام میں داعش کے زوال اور استقامتی محاذ کی کامیابیوں کے بعد امریکہ علاقے میں نئے نئے بحران و بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
غزہ میں فلسطینی استقامت کا میزائلی تجربہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷فلسطینی استقامت نے اپنی فوجی صلاحیتیں بڑھانے کے لئے جدید میزائلوں کا تجربہ کیا ہے.
-
فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کی عالمی حمایت کا سلسلہ جاری
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰عراق و لبنان کی استقامتی تنظیموں نے فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کو دہشتگرد قرار دئے جانے کے برطانوی فیصلے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ایران کے ساتھ روابط پر ہمیں فخر ہے: حماس
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ حماس کو ایران کے ساتھ اچھے روابط کی برقراری پر فخر ہے اور وہ کبھی بھی اسے نہیں چھپائے گا اور ایران کی حمایت ہی استقامتی محاذ کی طاقت کا باعث بنا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ، حزب اللہ عراق کا رد عمل
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶عراق کی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے ملک کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی پر ہونے والے قاتلانہ حملے کو ایک ڈرامہ قرار دیا ہے۔
-
اسلام دشمن طاقتوں کو شکست ہوئی: آیت اللہ شیخ زکزاکی
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے کہا ہے کہ اسلام دشمن طاقتوں کو شکست ہوئی ہے۔
-
شہدائے محاذ استقامت کی یاد میں چھٹی سالانہ کانفرنس شروع
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰شہدائے استقامت کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی غرض سے مجاہدان دیار غربت کے نام سے ایک کانفرنس آج سے تہران میں شروع ہوگئی ہے۔
-
غرب اردن اب صیہونیوں کی جولانگاہ نہیں رہا: جہاد اسلامی فلسطین
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی، فلسطینی جوانوں اور نابلس کی استقامت سے سمجھ جائیں گے کہ غرب اردن اب صیہونیوں کی جولانگاہ نہیں ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری پر جہاد اسلامی اور حماس کا پیغام
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶فلسطین کے جہادی گروہوں نے صیہونی جیل سے فرار کرنے والے دو دیگر فلسطینی قیدیوں کی صیہونیوں کے ہاتھوں دو بارہ گرفتاری پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی ہرممکن طریقے سے فرار ہونے والے چھے فلسطینی قیدیوں کو رہا کرا لیا جائے گا۔