-
فلسطین ہمارے ڈی این اے (DNA) میں شامل ہے: سنیٹر مشاہد حسین سید
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰تہران میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح ) کی 35 ویں برسی کے موقع پرغزہ مظلوم اور پائیدار کے زیر عنوان ایک سیمینارمنعقد ہواجس میں دنیا کے کئی ممالک کی اہم شخصیات، سیاستدانوں اور علمائے کرام نے شرکت کی۔
-
آہ خمینیؒ بت شکن، 4 جون دنیا کے عظیم رہنما سے جدائی کا دن
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷آج معمار انقلاب اسلامی اور دور حاضر میں عالمی سامراج کے بالمقابل محاذ مزاحمت و استقامت کے بانی امام خمینی (رح) کی پینتیسویں برسی ہے۔ امام روح اللہ موسوی الخمینی نے اب سے 35 برس قبل 1989 میں آج ہی کے دن یعنی 4 جون کو دار فانی سے رخت سفر باندھا۔
-
صیہونی فوجیوں کے خلاف حزب اللہ اورالاقصی بریگیڈ کی زبردست کارروائیاں
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰لبنان اور فلسطین کی تحریک استقامت کے مجاہدین نے اپنی علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں غزہ اورمقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
حماس کا مطالبہ سامنے آ گیا، مستقل جنگ بندی اور غزہ سے صیہونی فوجیوں کا انخلا
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۷فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہراس منصوبے کا خیرمقدم کرتی ہے جس کی بنیاد پر مستقل جنگ بندی عمل میں آئے گی اور غزہ سے صیہونی فوجیوں کا انخلا ہو گا۔
-
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ہونے والا مظاہرہ تشدد کی شکل اختیار کر گیا
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴مقبوضہ فلسطین میں صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف ہونے والا مظاہرہ تشدد کی شکل اختیار کر گیا۔
-
اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے حماس کا دو ٹوک موقف سامنے آ گیا
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱حماس نے کہا ہے کہ جب تک اسرائیل نے اپنا قبلہ درست نہیں کیا اس وقت تک اس کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے۔
-
ایران اور شام کی مضبوط اسٹریٹیجی نے دشمنوں کی تمام سازشوں کا ناکام بنادیا: محمد مخبر
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدر محمد مخبر نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں کہا کہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کے افسوسناک حادثے کے باوجود، ایران مستحکم انداز میں مستقبل کی جانب اسی راہ پر گامزن ہے جسے شہید رئیسی نے روشن کیا تھا۔
-
ایران اور شام استقامت کے اہم ستون ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵شام کے صدر بشار اسد نے آج تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا فلسطین کے حامی امریکی طلبہ کے نام خط، تاریخ کا صفحہ پلٹ رہا ہے اور آپ صحیح سمت میں کھڑے ہیں
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطین کے حامی امریکی طلبہ کے نام خط میں ان کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت آپ تاریخ کی صحیح سمت میں، جو اپنا ورق پلٹ رہی ہے، کھڑے ہوئے ہیں۔
-
القسام بریگیڈ کا صیہونی دشمن کو دندان شکن جواب 7 صیہونی فوجی ہلاک
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹القسام بریگیڈ کے حملے میں کم از کم 7 صہیونی فوجی ہلاک ہو گئے۔