-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی ٹھکانوں پر گائيڈڈ میزائلوں سے حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹حزب اللہ لبنان نے میزائل سے صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا صیہونی حکومت کا اعتراف
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴صیہونی حکومت کی فوج نے گزشتہ روز اپنے درجنوں فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
صیہونی بستیوں کی جانب فلسطینی مجاہدین کے نئے میزائلی حملے شروع
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰صیہونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینی استقامت کی میزائلی صلاحیت کا اعتراف کیا ہے۔
-
اسرائيلی فوجیوں کے راستے میں بم دھماکہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱جنوبی غزہ پٹی میں واقع خان یونس کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی مسلسل جاری ہے۔
-
غزہ کے عوام، میدان کے حقیقی ہیرو ہیں: ایرانی اسپیکر
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵ایران کی پارلمینٹ کےاسپیکر نے کہا ہے کہ کوئی بھی اقدام سات اکتوبر کے واقعے میں صیہونی حکومت کی عظیم شکست اور اس کی کھوئے ہوئے وقار کو بحال نہیں کر سکے گا۔
-
حماس کو ختم کرنا ہرگز ممکن نہیں، فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۷فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حماس فلسطین کا حصہ ہے اور اس کو ختم کرنا ہرگز ممکن نہیں ہے۔
-
حزب اللہ نے صیہونی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱حزب اللہ نے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی فوج کے متعدد ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں۔
-
جنگ غزہ: مزید 5 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۷فلسطینی مجاہدین قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کا مردانہ وار مقابلہ کر رہے ہیں۔
-
طوفان الاقصی نے صیہونی طاقت کا بھرم توڑ کر رکھ دیا: ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲ایران کے سینیئر نائب صدر محمد مخبر نے تہران اور دمشق کے تعلقات کو اسٹریٹیجک اور قریبی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، شام کے ساتھ مشترکہ اقتصادی تعاون کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینا چاہتا ہے۔
-
نیویارک میں غزہ کے شہداء کی یاد میں یہودیوں کا اجتماع
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴سیکڑوں یہودیوں نے شہر نیویارک میں غزہ کے شہداء کی یاد میں اجتماع منعقد کیا ہے۔