-
فلسطینی کاز کے لئے ایران کی مکمل حمایت کا اعادہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مجاہدت امت مسلمہ کی گھٹی میں شامل ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ پر صیہونیوں کی حالیہ جارحیت کے بعد او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے مسجد الاقصیٰ کے خلاف ناجائز صیہونی حکومت کے حالیہ جارحانہ اقدامات اور فلسطین کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس طلب کر لیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی پر اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷اسلامی تعاون تنظیم نے صیہونیوں کی جانب سے گزشتہ دنوں میں مسجد الاقصیٰ کی بار بار بے حرمتی پر ہنگامی اجلاس جدہ میں طلب کر لیا ہے۔
-
صیہونی جارحیت، فرانس کی اشتعال انگیزی اور افغان خواتین پر وزیر خارجہ ایران کی گفتگو
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶ایران کے وزیر خارجہ نے مسجد الاقصیٰ پر حملے اور اس کی بے حرمتی کرنے پر مبنی صہیونیوں کے حالیہ اقدام کی مذمت کرنے میں اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کے موقف کو سراہتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اس اقدام کے نتائج جعلی صہیونی ریاست کیلئے خطرناک ثابت گے۔
-
اقوام متحدہ میں صیہونی حکومت مخالف ووٹنگ، او آئی سی اور فلسطین نے کیا خیرمقدم
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶اسلامی تعاون تنظیم اور فلسطینیوں نے فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ میں ہوئی ووٹنگ کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ کے اقدام کو سراہا
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطین کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسکی قدردانی کی ہے۔
-
او آئی سی کو مظلوم فلسطینی یاد آ ہی گئے
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸او آئی سی کو آخر کار مظلوم فلسطینیوں کی یاد آ ہی گئی اور اُس نے مقبوضہ فلسطین کے نابلس علاقے صیہونی جارحیت کی مذمت کی ہے جبکہ غزہ پر ہوئی حالیہ جارحیت پر اُس نے کوئی ردعمل نہیں دکھایا۔
-
اہانتِ رسول (ص) پر عالم اسلام میں شدید غم وغصہ، او آئی سی کی مذمت
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸بھارتیہ جنتا پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کی جانب سے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی شان اقدس میں گستاخی پر عرب ممالک نے شدید غم وغصے کا اظہار کیا ہے اور او آئی سی نے اس کی مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل کی حالیہ جارحیت پر عالمی اداروں کی خاموشی قابل مذمت ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل، اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے نام اپنے الگ الگ خطوط میں فلسطین کے حوالے سے بعض حکومتوں اور عالمی برادری کے دوہرے معیار اور خاموشی کو اسرئیلی نسل پرست ریاست کی جناب سے فلسطینی عوام کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں شدت لانے کی حوصلہ افزائی کی وجہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی۔
-
انداز جہاں - او آئی سی کا اسلام آباد اجلاس
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶نشرہونے کی تاریخ 23/ 03/ 2022