-
جنگ کا دائرہ دیگر علاقوں تک پھیلنے کی بابت اسماعیل ہنیہ کا انتباہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت جاری رہنے کی صورت میں جنگ کا دائرہ پورے علاقے تک پھیل سکتا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ: غزہ کے ہسپتال پر حملے کا ذمہ دار امریکہ ہے
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہےکہ صیہونی دشمن کی بے تحاشا امداد کرنے کی بنا پر المعمدانی ہسپتال پر حملے کی ذمےداری امریکہ پر عائد ہوتی ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فلسطین کی صورتحال سے متعلق دوحہ میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ: کوئی بھی فلسطینی غزہ سے نہیں جائےگا
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ غرہ کے عوام کی اپنی سرزمین سے گہری وابستگی ہے اور وہ غزہ چھوڑ کر کہیں نہیں جائیں گے۔
-
ہم بہت جلد ایک ساتھ مسجدالاقصی میں نماز پڑھیں گے: صدر ایران
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی مجاہدین کے فاتحانہ آپریشن سے مقبوضہ فلسطین میں جو کچھ ہوا ہے اس کا انتظار فلسطینی عوام اور امت اسلامیہ کو ستر سال سے تھا۔
-
صہیونیوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد اسماعیل ہنیہ کا سجدہ شکر
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲غاصب صیہونیوں کے خلاف حماس کے القسام بریگیڈ کا وسیع آپریشن شروع ہونے کے بعد جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ سرایا القدس بھی میدان میں آگئی ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں ہونے والا قتل عام صیہونی غاصبوں کی سازش
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۶فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں ہونے والا قتل عام فلسطینیوں کو مشغول کرنے کے لئے صیہونی غاصبوں کی ایک سازش ہے۔
-
غزہ تحریک مزاحمت کا مضبوط قلعہ ہے: اسماعیل ہنیہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹فلسطین کے رہنماوں نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کریں گے۔
-
دریائے اردن کے مغربی کنارے میں انتفاضہ تحریک جاری
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳فلسطینی گروہوں نے رام اللہ کے شمال میں عیلی قصبے میں شہادت پسندانہ کارروائی کی مبارک باد پیش کی ہے کہ جس میں چار صیہونی ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔
-
مزاحمتی محاذ طاقت کے توازن کو تبدیل کر رہا ہے: صدر رئیسی
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مزاحمتی محاذ کی کامیابیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج مزاحمتی محاذ نہ صرف مقبوضہ علاقوں بلکہ خطے میں حتی بین الاقوامی میدان میں بھی طاقت کے توازن اور حالات کو اپنے حق میں اور تسلط کے نظام کے نقصان میں تبدیل کر رہا ہے۔