-
ایران کی پارلیمنٹ نے ایٹمی معاہدے میں یکطرفہ فیصلوں کو ختم کر دیا: اسپیکر
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے اسٹریٹجک اقدام کی منظوری، یکطرفہ راستے کا خاتمہ ہے اور مغرب والوں کو یقین رکھنا چاہیے کہ جب تک وہ ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدوں پر عمل نہیں کریں گے، ایران اس راستے پر آگے بڑھتا رہے گا۔
-
پرامن مقاصد کے لئے یورینیم کی بیس فیصد سے زیاده سطح کی افزودگی کا بل
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
یورینیم کی افزودگی میں اضافے اور ایڈیشنل پروٹوکول پرعملدرآمد روکنے کا بل منظور
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴ایران کے ارکان پارلیمنٹ نے ایک بل کے ذریعے ملک کے محکمہ ایٹمی توانائی آئی ای اے او کو پرامن مقاصد کے لیے بیس فی صد یورینیم افزودہ بنانے اور حکومت کو ایڈیشنل پروٹوکول پر عملدرآمد روکنے کا پابند کردیا ہے۔
-
دشمن کو سبق سکھانے کے لئے سخت جواب دینا ضروری ہے: اسپیکر قالیباف
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کی شہادت، ملک کی پیشرفت کا نیا دریچہ کھول دے گی اور پست و حقیر دہشتگردوں اور ان کے حامیوں کی پشیمانی کا باعث بنےگی۔
-
افغان حکومت کی قیادت میں افغان انٹرا مذاکرات پر ایران کی تاکید
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳ایران کے اسپیکر نے افغان حکومت کی قیادت میں افغان انٹرا مذاکرات پرتاکید کی۔
-
امریکہ کی تنزلی میں تیزی آگئی ہے: اسپیکر پارلیمنٹ
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی انتخابات کے دوران پیش آنے والے واقعات نے اس ملک کے زوال میں تیزی پیدا کردی ہے۔
-
ایران کے اسپیکر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی اہانت کرنے والوں کے خلاف سب متحد ہو جائیں: ایران
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے فرانس کے اعلی حکام کی جانب سے سرکارِ دوعالم حضرت ختمی مرتب (ص) کی اہانت کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دشمنان اسلام کا مکر و فریب خود ان کو اپنی لپیٹ میں لے گی۔
-
نیشنل ایئرو اسپیس پارک کا افتتاح
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اتوار کے روز نیشنل ایرو اسپیس پارک کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف، سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی اور ایرو اسپیس شعبے کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے شرکت کی۔
-
فلسطینی عوام کی مشارکت کے بغیر مسئلہ فلسطین کا کوئی حل نہیں: اسپیکر قالیباف
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو شامل کئے بغیر علاقے میں قیام امن کا کوئی راستہ نہیں ہے۔