-
فلسطین کا مستقبل صرف فلسطینی عوام اور ان کے قانونی نمائندوں کے ذریعے طے ہونا چاہیے: بقائی
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مصر کی طرف سے دعوت نامہ ملنے کے باوجود ایران شرم الشیخ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔
-
امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، 4 افراد ہلاک
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۰امریکہ میں فائرنگ کا مزید ایک واقعہ رونما ہوا ہے جس میں کم سے کم 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس واقعے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کو چین کی اب تک کی سب بڑی دھکی!
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۳چین نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی مصنوعات پر عائد کیے گئے تازہ ٹیرف کومنافقانہ قرار دیتے ہوئے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ جنگ سے نہیں ڈرتا۔
-
صیہونی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر کے دوران ہنگامہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵صیہونی پارلیمنٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کی تقریر دو اراکین کے احتجاج کے بعد رک گئی۔
-
آزاد فلسطینی ریاست شجاع فلسطینی عوام کا حق، پاکستانی وزیر اعظم
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف غزہ امن کانفرنس میں شرکت کے لئے مصر کے شہر شرم الشیخ پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہ آج غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا دن ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم شرم الشیخ اجلاس میں شرکت کے لئے مصر روانہ ہوگئے
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۰اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر وزیراعظم شرم الشیخ امن اجلاس میں شرکت کے لئے مصر روانہ ہوگئے ہیں۔ شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر الفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پر مصر گئے ہیں۔
-
ماریا کورینا ماچاڈو سے نوبل امن انعام واپس لینے کا مطالبہ شروع، غزہ پر بمباری کی حمایت کا نتیجہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰وینزوئیلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچاڈو کو 2025 کا نوبل انعام ابھی دیا نہیں گیا ہے، اس اہم انعام کے لئے صرف ان کے نام کا اعلان کیا گیا ہے لیکن ان سے نوبل انعام واپس لینے کا مطالبہ شروع ہوگیا ہے۔
-
امریکہ: ریاست ٹینیسی کی اسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکہ، 19 افراد ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳امریکہ کی ریاست ٹینیسی میں اسلحہ ساز ایک فوجی فیکٹری میں دھماکہ ہونے کی اور 19 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں اسلحہ تیار کرنے والی ایک فوجی فیکٹری میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد فیکٹری کے مختلف حصوں میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے امدادی کارروائیاں متاثر ہوئیں۔
-
وینزویلا نے سلامتی کونسل کو سے امریکہ کی اشتعال انگیز سرگرمیوں پر ہنگامی اجلاس بلانے کا کیا مطالبہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۵وینزویلا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایک خط بھیج کر خطے میں امریکہ کی اشتعال انگیز فوجی سرگرمیوں پر ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔
-
نوبل امن انعام: ٹرمپ کے ارماں حسرتوں میں کھو گئے
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴2025 کے نوبل امن انعام کا اعلان کردیا گیا ہے جو ونزوئیلا کی اپوزشین لیڈر ماریا کورینا ماچاڈو کے نام کیا گیا ہے۔